آئس کریم گھر پر بنانے کا طریقہ ۔۔۔۔۔
اجزا
دودھ
چینی
کسٹرڈ
پستہ
سب سے پہلے ڈہائی چمچ کسٹرڈ ادھے کپ دودھ میں اچھی طرح مکس کریں ۔۔۔پھر ایک برتن لیں ۔۔۔۔اس میں دو کپ دودھ ڈالیں ۔۔۔ دودھ نیم گرم ہو جاۓ تو سوا تین کپ چینی ڈال دیں ۔۔۔۔۔چمچ ہلاتے ہوے چینی جب مکس ہو جانے دیں تب تک دودھ کو انچ پے رکھیں جب تک دودھ میں ابال نہ آجاۓ ۔۔۔۔جب دودھ میں ابال آجاے تو دودھ میں ملا ہوا کسٹرڈ ڈال دیں چمچ ہلاتے ہوے اسکو ابالیں..
۔تھوڑا گڑھا ہو جایں پھر انچ بند کریں ۔۔۔کمرے کے درجہ حرارت پر اسکو رکھیں ۔۔۔پھر کریم لیں اسکو بیٹر کے ساتھ مکس کریں ۔۔۔۔پھر کسٹرڈ میں ڈال دیں پھر ان کو آپس میں بیٹر کے ساتھ مکس کریں ۔۔۔۔اب اس مکسچر کو آٹھ سے بارہ گھنٹے فریج میں رکھ کر نکال لیں ۔۔اس میں پستہ ملا لیں اس پیش کریں ۔۔۔بہت مزیدار ہوگا ۔۔۔۔