عمومابچے کی ڈیلیوری کے بعد خواتین کا وزن بڑھ جاتا ہے جس کی وجہ سے زیادہ تر خواتین پریشان ہو جاتی ہیں اور اسی وجہ سے وہ وقت پر کھانا نہیں کھاتی ہیں یا جتنی بھوک ہوتی اتنانہیں کھاتی ہیں یعنی زیادہ کھانے سے پرہیز کرنے لگتی ہیں، اس سے بچے کی صحت پر بھی بُرا اثر پڑتا ہے اور اور ماں کی صحت پر بھی۔دودھ میں کمی آجاتی ہےجس سے بچے کی پرورش اچھی طرح نہیں ہوتی۔اور یوں بچہ طرح طرح کی بیماریوں میں مبتلا ہوتا ہے۔
حال ہی میں ایک اداکارہ جسکا نام جُگن ہے کے ساتھ بھی ڈیلیوری کے بعدبھی یہی ہوا، یعنی ان کا وزن 70 پاؤنڈز تک بڑھ چکا تھا جبکہ اداکارہ جُگن خود بتاتی ہیں کہ ان کا بیٹا حسن جب پیدا ہوا تو اسوقت انکے بچے کا وزن 5 پاؤنڈز سے بھی کم تھا، اور جُگن ڈیلیوری کے بعداپنے 65 پاؤنڈز کے وزن کو لے کر پریشان تھیں۔ اوراکے لیئے انہوں نےخود بھی مختلف طریقے اپنائے۔
جان لے اگر آپ بھی نوزائدہ بچے کی ماں ہیں اور اپنے بڑھے ہوئے وزن سے پریشان ہیں تو گھبرانے کوئی بات نہیں کچھ معمولی احتیاط اور چند آسان ٹپس کا اگراستعمال کریں اور اس کے ساتھ وزن اور لٹکے ہوئے پیٹ کی چربی کو کم کرنے کے لئے وومن کارنر کی ان 5 آسان ٹپس کو ضرور استعمال کریں۔تو فائدہ ہوگا۔
کسی طریقے یا ورزش سے فائدہ فوراً یا جلدی نہیں ہوگا اور نہ ہی آج تک کوئی ایسا ورزش ہے ۔یا رکھے ہر کام میں وقت لگتا ہے۔اس میں کم از کم 3 ماہ یا 4 ماہ لگتے ہیں چربی پگھلنے میں، لیکن اگر آپ روزانہ کی بنیاد پراستعمال کریں گی تو ان متوازن غذاؤں اور ورزش کی مدد سے وزن توڑے ہی عرصے میں کم ہو جائے گا اور ساتھ ہی آپ دیگر جسمانی مسائل سے بھی بچ سکیں گی۔
ضروری ٹپس:
ورزش:
جب کھانا کھاوتقریبا 20 منٹ بعد یا جب آپ کو وقت ملے کوشش کریں کہ کم سے کم 15 منٹ تک پیدل واک کرے مگر توڑا ٹوڑا جلدی جلدی قدم لیا کرے، بار بارچکر لگائیں چہل قدمی کریں، آپ کے لئے ایسے وقت میں سب سے بہتر ورزش چہل قدمی ہے اس سے زیادہ کچھ نہ کریں اور ہمیشہ دھیان رکھا کرے کہ کوئی بھاری وزن نہ اٹھائیں ہلکی پھلکی چیزیں اٹھا لیا کرے مگر زیادہ بھاری چیزیں نہ اٹھائیں اس سے پھٹوں میں دردآ سکتا ہے جو کہ آپ کے لئے تکلیف کا باعث بن سکتا ہے دن میں وقفے وقفے سے 3 مرتبہ چکر ضرور لگائیں اس حساب سے آپ دن میں سے 45 منٹ تک کی چہل قدمی کریں گی جو کہ آپ کو چربی کم کرنے میں مدد کرے گی۔
روٹی اور سبزی:
سالن میں بھیگی ہوئی روٹی کو کھائیں، اور کالی مرچ کے پکے ہوئے سالن استعمال کریں۔اسی طرح سبزیوں میں گاجر اور چقندر کا استعمال زیادہ کریں
عرقِ مکو اور میتھی دانہ:
عرقِ مکو ایک عام عرق ہے جو کسی بھی جگہ جہاں پر پنسار کی دکان ہو آپ کو با آسانی مل جائے گا، اس کو پیتی رہیں اور اسکے ساتھ ہی میتھی دانے کا استعمال بھی کریں اس سے بچے کا نشونما بھی اچھی طرح سے ہو گا اورآپ کا وزن میں کم ہوجائے گا۔