کیا فیشل ہماری اسکین کے لیے صحیح ہے یا نہیں

In خوبصورتی اور جلد
January 06, 2021

جی ہاں دوستوں ہمیں جاننا چاہئے کہ فیشل ہماری اسکین کے لئے صحیح ہے یا نہیں ہے اور کیا اس کے
نقصانات ہیں فیشل کروانے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ ہماری اسکین کے مطا بق کون سا فیشل صحیح ہے اور گرمیوں کے حیساب سے کونسا فیشل کرنا چاہیے اور کن اسٹیپ کو فالو کرنا چاہیے فیشل کرواتے وقت اگر ہم ان اسٹیپ کو فالو نہیں کرتے ہیں تو ہماری اسکین کو کیا نقصانات ہوتے ہیں کیا پروبلمس فیس کرنی پڑسکتی ہیں ہمیں جن کی وجہ سے ہم فیشل کروانے سے ڈرتے
ہیں

فیشل کروانے کا سب سے بڑا نقصان ہمیں جب اٹھانا پڑتا ہے جب ہم کسی ایکسپرٹ سے فیشل نہیں کرواتے جس کی وجہ سے ہماری اسکین اریٹیٹ ہو جاتی ہے اور دانے نکل آتے ہیں اور بھی کئی قسم کی پرابلم ہو جاتی ہیں ہماری اسکین میں اور اس کے بعد سب سے زیادہ ڈر بیٹھ جاتا ہے ہمارے دل میں کہ ہمیں فیشل نہیں کروانا چاہیے

ایکسپرٹ سے فیشل کروانے کا کیا فائدہ ہوتا ہے

ایکسپرٹ سے فیشل کروانے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کے ایک ایکسپرٹ کو پتہ ہوتا ہے کہ ہماری اسکن پہ کونسا فیشل سوٹ کرے گا اور فائدہ مند رہے گا اور ہماری اسکین پر کتنا ٹائم دینا ہے اور کیا کیا اسٹیپ ہیں فیشل کے فیشل میں سب سے مین بلیچ ہوتا ہے جس کی نا لیج ایک ایکسپرٹ کو سب سے زیادہ ہوتی ہے کے آپ کی اسکن کے مطابق کتنا پاؤڈر یوز کرنا ہے

دوسری وجہ ہوتی ہے

اگر آپ سیلون سے فیشیل کرواتے ہو اور دھوپ میں گھر آتے ہو یا کچن میں کام کرتے ہو تو آپ کی اسکن پر ریشیز اور ریڈ نیس ہو جائیں گے تو کبھی بھی فیشل کروانے کے بعد دھوپ یا کچن کا کام نہ کریں
ایک دن تک اور فیشل کروانے کے ایک یا دو دن کے بعد میک اپ کروائیں اگر آپ کو کسی پارٹی یا شادی وغیرہ میں جانا ہے تو اس سے دو دن پہلے فیشل کروائیں

ضرورت سے زیادہ مساج نہ کروائیں اور اسکرب کے بعد ٹنر لازمی اسعتما ل کریں اور سیلون کا ٹاول یوز نا کریں بلیک ہیڈ لازمی ریمو کروائیں ان سب اسٹیپ کو فالو کرتے ہوئے اگر آپ فیشل کرواتے ہو تو آپ کی اسکین کو کوئی پروبلم فیس نہیں کرنی پڑے گی