عورت کی زندگی
کچھ دن پہلے اپنی ایک کالیگ سے بحث ہو رہی تھی”عورت کی اپنی کوئی زندگی نہیں ہوتی”۔اصل میں یہ نقطہ نظر میرا نہیں ان کا تھا۔ان کے کہنے کے مطابق شادی سے پہلے ایک عورت اپنے ماں باپ اپنے بھائیوں کے کہے کے مطابق زندگی گزارتی ہے ۔اسکی اپنی کوئی مرضی نہیں ہوتی ۔انکے جذبات … Read more