فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے جام نواز علی میں ریلی کا انعقاد کیا گیا
سانگھڑ راشد جان بلوچ فلسطینی مسلمانوں پر دنیاکےعالمی دہشت گرد اسرائیل کی جارحیت کےخلاف جام نوازعلی میں جام بہادرعلی ۔محراب خان جونیجواور بیرانی میں مولانا طاہر ، مولانامبشراور محمدیاسین کی قیادت میں اسرائیل مردہ آباد ریلی نکالی گئی .اسرائیل کےخلاف سخت نعرےبازی کی گئی ۔۔تفصیلات کےمطابق فلسطین اور غزہ میں دنیاکےعالمی دہشت گرد اسرائیل کی […]