شاہد آفریدی انتہائی باصلاحیت پاکستانی سابق کرکٹر ہیں جو بوم بوم آفریدی کے نام سے بھی مشہور ہیں۔حال ہی میں ، پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور بلاشبہ سٹار کرکٹر نے اپنی بیٹی عجوہ کی سالگرہ منائی۔کرکٹر نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی بیٹی اجوا کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر پوسٹ کی ہے۔ انہوں […]