Skip to content

مایا علی کی رنگین سالگرہ

مایا علی ایک مشہور اداکارہ ہیں جو ڈراموں اور بڑے بجٹ کی فلموں میں اپنے کردار کے لئے جانی جاتی ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطورVj کیا اور کئی ٹیلی ویژن چینلز پر کام کیا۔ انہوں نے” در شہوار “میں ایک مختصر کردار سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا ،” ایک نئی سنڈریلا” اور “عون زارا “میں پرفارم کرنے کے بعد ان کی تعریف کی گئی۔ اس کے دوسرے مشہور ڈراموں “میں میرا نام یوسف ہے ،” دیار دل” ، اور “من مائل” شامل ہیں۔

مایا علی نے ابھی اپنی سالگرہ ایک ہولی تھیم پر مبنی پارٹی میں منائی ہے اور اس بڑے دن کے موقع پر اس کے ہمراہ فنکار برادری کے افراد اور دوست برادران موجود تھے۔ سالگرہ کا ایک خوبصورت شوٹ اور اس کی سالگرہ کے موقع کی جھلکیاں انٹرنیٹ پر منظر عام پر آئیں۔ آئیے ذیل میں تصاویر اور ویڈیوز پر ایک نظر ڈالیں۔

maya ali birthdaymaya ali birthday

maya ali birthday

maya ali birthday

maya ali birthday

maya ali birthday

maya ali birthday

maya ali birthday

maya ali birthday

maya ali birthday

maya ali birthday

maya ali birthday

maya ali birthday

maya ali birthday

maya ali birthday

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *