عامر خان, تعارف, عامر خان کا پورا نام “محمد عامر حسین خان” ہے۔ وہ 14 مارچ 1965 میں انڈیا کے شہر ممبئی میں پیدا ہوئے۔ عامر خان کے والد کا نام “طاہر حسین” ﴿مرحوم﴾ ہے جو ایک فلم پروڈیوسرتھے۔ ان کی والدہ کا نام “زینت حسین” ہے جن کے بہت سے رشتہ دار انڈین فلم […]