ڈرامہ سیریل ارتغرل غازی ایک ایسا ڈرامہ ہے جسے پوری دنیا میں دیکھا اور سراہاجا رہا ھے.یہ اسلامی تاریخ کا ایک ایسا سیریل ہے جس سے جزبہ حب الوطنی پیدا ہوتا ہے.
بالی وڈ کے اداکار سلمان خان جنہیں لوگ تباہی خان کے نام سے بھی جانتی ہے انہوں نے حلیمہ سلطان کو بالی وڈ میں کام کرنے کی آفر پیش کی ہےاور خواہش ظاہر کی ہے کہ وہ بالی وڈ میں آکر ان کے ساتھ ڈراموں اور فلموں میں کام کریں .حلیمہ سلظان نے سلمان خان کی اس آفر کا آخرکیا جواب دیا یہ ایک اہم سوال ہے.
حلیمہ سلطان نے سلمان خان کی اس آفر کوواضح الفا ظ میں ٹھکرا دیا اور کہا کہ میرا مقصد اسلام کی خدمت ہے.میں ایسے کسی بھی سیریل میں یا فلم میں کام کرنا نہییں چاہتی جو اسلام دشمن ہو یا اسلام کے کسی بھی پہلو کو نظر انداز کرے.انہوں نے مزید کہا کہ مستقبل میں میرا ارادہ ہے کہ پاکستان کے ساتھ مل کر مختلف پراجیکٹس پر کام کروں.