سونیا حسیین پاکستان تفریحی صنعت میں ایک ورسٹائل اور ذہین اداکارہ ہیں۔ وہ مختلف مقبول ڈراموں کا حصہ رہی ہے اور اپنے تمام پراجیکٹس میں شاندار اداکاری کرتی رہی ہیں۔ ان کے مشہور ڈراموں میں ‘کسے چاہوں’ ، ‘حاصل’ ، ‘ایسی ہے تنہائی’ ، ‘عشق زحے نصیب’ اور ‘محبت تمہیں الوداع” شامل ہیں۔ سونیا حسین […]