[10:54 AM, 1/31/2021] Nayyab Khan: ان گرمیوں میں اپنی جلد کو صحت مند، خوبصورت بنانے اور اور گندگی سے پاک رکھنے کے لیے گھر میں گھریلو بنائے گئے فیس ماسک استعمال کریں ۔ جلدی ماہرین کے خشک جلد کی نسبت چکنی جلد زیادہ بہتر ہوتی ہے کیونکہ اس میں جھریاں دیر سے آتی ہے جبکہ […]