[10:54 AM, 1/31/2021] Nayyab Khan: ان گرمیوں میں اپنی جلد کو صحت مند، خوبصورت بنانے اور اور گندگی سے پاک رکھنے کے لیے گھر میں گھریلو بنائے گئے فیس ماسک استعمال کریں ۔
جلدی ماہرین کے خشک جلد کی نسبت چکنی جلد زیادہ بہتر ہوتی ہے کیونکہ اس میں جھریاں دیر سے آتی ہے جبکہ جن کی اسکن خشک ہوتی ہے وہ وقت سے پہلے ہی بڑے دکھائی دینے لگتے ہیں اور جن کی جلد چکنی ہوتی ہے وہ کیل مہاسے دانوں کا شکار ہوتے ہیں ، اگر دیکھ بھال کی جائے اورگھر پر بنائے گئے بہترین ماسک بنائے جا ہیں تو کیل مہاسوں اور دانوں سے اس گرمی میں چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے
۔پپیتے کاماسک
پپیتے کا ماسک جلد کیلئے بہترین ماسک سمجھا جاتا ہے ۔جو جھیل کی قدرتی خوبصورتی کو برقرار رکھتا ہے ۔پپیتےکے ماسک سے جلد پڑنے والی سورج کی شعاؤں کے مضر اثرات بھی ختم ہوتے ہیں۔ طریقہ استعمال
پپیتے کے بیج نکال لیں ان کو گرائنڈ کرکے رکھ لیں۔اچھے اور بہترین نتائج کے لئے آپ اس کے اندر لیموں یا گلاب کا عرق شامل کرکے بھی لگا سکتے ہیں۔
کنیو کا ماسک
کینو کے چھلکوں سے بہترین ماسک تیار کیا جا سکتا ہےکینو میں وٹامن سی پایا جاتا ہے ۔ میں وٹامن سی پایا جو ایکنی کو ختم کرنے کے لیے انتہائی اچھا ہے۔ مساموں کوبڑھنے سے روکتا ہے۔بلیک ہیڈ کو بڑھنے نہیں دیتا۔اور سکن کےپی ایچ لیول کو ٹھیک رکھتا ہے ۔
طریقہ استعمال
کینو پر ایک ٹکٹ پر دو مزے جیسی مثال صحیح ثابت ہوتی ہے، کینو کے چھلکوں کو کھانے کے بعد کبھی بھی ضائع مت کریں انہیں دھوپ میں سکھا لیں اور ان کا پاؤڈر بنا کر ا ئر جار میں رکھ لیں اس کے بعد اس کو وقتا فوقتا دودھ دہی اورعرق گلاب میں ملا کر استعمال کیا جا سکتا ہے ۔جلد کی چکناہٹ دور کرنے کے لیے ٹماٹر کا ماسک
ٹماٹر میں اللہ تعالی نے قدرتی طور پراسپرین کی خاصیت رکھی ہے جو کہ ایکنی کے لیے نہایت مفید ثابت ہوتی ہےٹماٹر میں بھاری مقدار میں وٹامن اے اور سی بھی پایا جاتا ہےٹماٹر کے چند دنوں کے استعمال سے جلد صاف ستھری ہو جاتی ہے ۔ جلد سے اضافی چکنائی ختم ہو جاتی ہے اور جلد متوازن طور پر مواسچرائز رہتی ہے ۔طریقہ استعمال
ٹماٹر کا پیسٹ بنا لیں اور اس کو گردن اور فیس پر لگائیں پندرہ منٹ بعد میس اور گردن کو واش کر لیں آپ کا چہرہ صاف ستھرا ہوجائے گا۔
کیلے کا ماسک
کیلے کے استعمال سے جلد کا گردوغبار دور ہو جاتا ہے۔میل چکنایئٹ سے بھی نجات ملتی ہے ایکنی بھی دور ہو جاتے ہیں۔کیلا مساموں میں بندچکناہٹ اور گردوغبار کو بھی بھگا دیتا ہے۔مزید جلد کو تروتازہ اور جوان بناتا ہے ۔
طریقہ استعمال
کیلے کے ماسک سے جلد صاف ستھری آپ کیلے کو ایلوویرا جیل اور شہد میں مکس کرکے بھی اس کا ماسک بنا کر لگا سکتے۔ ہیں
انڈےکا ماسک
انڈہ پروٹین حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے ۔انڈے کا ماسک جلد پر برے اثرات مرتب کرتا ہے ۔انڈے کے بعد سے جلد کے تمام مسائل حل ہو جاتے ہیں ۔
طریقہ استعمال
انڈے کی سفیدی کو سیپل پھیٹ کر بھی لگایا جاسکتا ہے اور لیموں ملا کر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ۔بہترین نتائج کے لیے روزانہ استعمال کریں ۔
[3:21 PM, 1/31/2021] Nayyab Khan: