عازمین حج کے لیے آن لائن بائیو میٹرک تصدیق لازمی: وزارت مذہبی پیر کو وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی نے کہا کہ اس سال عازمین حج کو بھی آن لائن فنگر پرنٹ بائیو میٹرک استعمال کرنے کی ضرورت ہوگی۔ اسلام آباد میں ‘سعودی ویزا بائیو ایپلی کیشن’ کے استعمال سے متعلق وزارت […]