Skip to content

مسجد الفصاح

مسجد الفصاح

یہ مسمار شدہ باقیات، احد پہاڑ کے دامن میں مسجد الفصاح (عربی: مسجد الفسح )کے ہیں۔ غزوہ احد کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہاں ظہر کی نماز پڑھی۔

حوالہ جات: تاریخ مدینہ منورہ۔ محمد الیاس عبدالغنی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *