حضرت شیثؑ حضرت آدمؑ کا وہ فرزند جس کی اولاد میں ہمارے پیارے نبی حضرت محمدﷺ آتے ہیں۔ جب ہابیل کی فوت ہوئی تو حضرت آدمؑ بہت غمگین رہتے تھے۔ ﷲتعالیٰ نے آپؑ کی تسلی کے لئے جبرائیل امینؑ کو بھیجا۔ جبرائیلؑ نے آدمؑ سے کہا کہ ﷲتعالیٰ تمھارے لئے ایک فرزند عنایت کرے گا […]
تعارف وحی وحی کے لغوی معنی اشارہ کرنے، لکھنے، پیغام دینے، الہام، یا خفیہ طریقے سے بات کرنے کی ہے۔ وحی کی اقسام وحی کی کل دو اقسام ہیں نمبر1: وحی متلو وحی متلو سے مراد وہ وحی ہے جس کی تلاوت کی جاتی ہے۔ اس سے مراد قرآن مجید ہے۔ نمبر2: وحی غیر متلو […]
سمندری توانائی: پس منظر: جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ ہر روز دنیا میں ایک کثیر تعداد کی توانائی کا استعمال ہوتا ہے۔ یہ توانائی مختلف طریقوں سے حاصل ہوتی ہے۔ جیسا کہ معدنیات کے جھلنے سے یا ڈیموں کی تعمیر سے یا سورج سے۔ ڈیم اور سورج ایک ایسا ذریعہ ہے جو کہ نہ […]
ایک شریر بچے نے اپنی ماں سے پوچھا کہ تمھارے کچھ بال زرد کیوں ہورہے ہیں۔ اس کی ماں نے اسے سمجھاتے ہوئے کہا کہ یہ سب تمھاری وجہ سے ہورہا ہے۔ اگر تم برے کام کرو گے تو اس سے میرے بال زرد ہوں گے۔ بچے نے جواب دیا کہ اسی وجہ سے نانی […]
ایک فلسفی: یک مشہور فلسفی ے ملا نصرالدین سے ملاقات طے کرلیا تا کہ چند دینی موضوعات پر بات چیت کرسکیں۔ ملاقات کی جگہ ملا کا گھر مقرر ہوا۔ اتفاق سے فلسفی مقررہ دن اور وقت پر پہنچ گیا لیکن ملا کو یاد نہ تھا اور اس وقت وہ گھر سے باہر تھا۔ فلسفی کو […]
ملا نصرالدین کی دلچسپ کہانیاں بادشاہ کا خادم ایک دفعہ ملا نصرالدین بادشاہ کے ساتھ ملک کے دورے پر نکلے۔ وہ ایک ایسے کھیت سے گزرے جہاں پر گوبھی کی کاشت ہو رہی تھی۔ بادشاہ نے ملا سے کہا: ان گوبھیوں کی طرف تو ذرا دیکھو کیا خوبصورت لگ رہے ہیں۔ ملا نے کہا: جی […]
معزز ناظرین، بہت سے لوگوں کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ ہم اپنے لئے خود کی ایک ویب سائٹ بنائے۔ لیکن ڈرتے ہیں کہ شاید ہم اسے پورا نہ کر سکے یا زیادہ تر پیسوں کی کمی کی وجہ سے ڈرتے ہیں۔ کیونکہ ان کا خیال ہوتا ہے کہ ویب سائٹ کی ڈیزائننگ کے لئے […]
سیدنا ابوبکر صدیقؓ آپﷺ کے سب سے قریبی دوست تھے۔ مختلف مواقع پر چاہے جتنی بھی تکلیف ہو ابوبکرؓ نے کبھی بھی آپﷺ کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ یہاں تک کہ ہجرت کے وقت ابوبکرؓ ہی وہی صحابی تھے جس نے رسول ﷲﷺ کے ساتھ غار ثور میں تین دن گزارے تھے۔ حضور کریمﷺ اور آپؑ […]
پس منظر جب عباسی حکومت کمزور ہوگئی اور اپنی خلافت پر قابو نہ رکھ سکھی تو سلطنت ٹکڑوں میں تقسیم ہوگئی۔ اسی طرح مصر میں فاطمی سلطنت، وسطی ایشیا میں خوارزمی سلطنت، ایران میں بویا سلطنت، دمشق میں ایوبی سلطنت، ہندوستان میں غوری سلطنت، اور افغانستان اور ترکمانستان میں غزنوی سلطنت قائم ہوگئی۔ اس وجہ […]
تعارف: البیرونی کا اصل نام محمد ابن احمد الخوارزمی البیرونی تھا اور ابو ریحان ان کی کنیت تھی۔ پیدائش اور زبان: آپ ۹ ستمبر ۹۳۷۶ء بمطابق ۳ذی الحج ۳۶۲ھ کو خوارزم کے شہر البیرون میں پیدا ہوۓ تھے۔ البیرونی کی مادری زبان فارسی تھی لیکن آپ کی زیادہ تر تصانیف عربی زبان میں تھیں۔ خدمات: […]