Home > Articles posted by Hamid Ali Shah
FEATURE
on Jan 15, 2021

*** حضرت مجدد الف ثانی *** شیخ احمد سرہندی ۱۵ جون ۱۵۶۴ء کو سر ہند کہ قصبے میں پیدا ہوئے ۔ آپ کے والد محترم شیخ عبدالاحد ممتاز عالم دین صوفی تھے۔ آپ نے اپنی وفات ۱۶۲۶ء تک اپنی تمام عمر احیائے دین میں صرف کی۔بعض احادیث سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ہر ہزار […]

FEATURE
on Jan 7, 2021

*** جنگلات *** کسی ملک کی معاشی ترقی کے لیے جنگلات کا ہونا بہت ضروری ہے ۔ ماہرین کی رائے کے مطابق کسی ملک کی متوازن معیشت کے لئے کل رقبے کا 25 فیصد علاقہ زیر جنگلات ہونا ضروری ہے لیکن پاکستان میں جنگلات کل رقبے کے پانچ فیصد سے زیادہ نہیں ہیں ۔ اس […]

FEATURE
on Jan 7, 2021

* پاکستانی صنعتی ترقی کیلئے حکومتی اقدامات* قیام پاکستان کے فورا بعد صنعت کی اہمیت کو محسوس کیا گیا ۔ خان لیاقت علی خان نے گھریلو صنعتوں کی ترقی پر خصوصی توجہ دی اور ٹیکسٹائل کو ترقی دینے کے لیے جاپان سے مشینری منگوا کر سات کارخانے لگائے جو بعد میں نجی تحویل میں دے […]

FEATURE
on Jan 3, 2021

*** پاکستانی صنعت کے مسائل *** کسی ملک کی معاشی ترقی ،اقتصادی خوشحالی اور استحکام کے لیے اس کا صنعتی طور پر ترقی یافتہ ہونا ضروری ہے۔ تقسیم کے وقت پاکستان میں کوئی قابل ذکر صنعت موجود نہ تھی۔ تمام اہم صنعتی کارخانے بھارت میں چلے گے اور پاکستان صنعتی میدان میں پس ماندہ رہ […]

FEATURE
on Dec 31, 2020

* سیاحت اور پاکستان میں سیاحت کا پس منظر * سیاحت کا تعارف  سیاحت موجودہ دور میں انسان کی ایک اہم ثلاثی سرگرمی بن چکا ہے ، جسے دور جدید میں بلاشبہ ایک انڈسٹری کا درجہ دیا جانے لگا ہے ۔ البتہ سیاحت ایک انڈسٹری نہیں ہے جس میں مصنوعات سازی کی جاتی ہے یا […]

FEATURE
on Dec 29, 2020

*** پاکستان کا تاریخی پس منظر *** مسلمانان برصغیر پاک و ہند کی ایک لمبی جدوجہد کے بعد پاکستان ایک آزاد اسلامی ریاست کے طور پر چودہ اگست ۱۹۴۷ء کو دنیا کے نقشے پر ابھر کر سامنے آیا۔ برصغیر کے مسلمانوں نے حصول پاکستان کے لیے ایک لمبی جدوجہد کی ۔قیام پاکستان ایک دن، سال […]

FEATURE
on Dec 27, 2020

***صحت کی نفسیات *** صحت کی تعریف : صحت کا لفظ عربی زبان سے ماخوذ ہے جس کے لغوی معنی تندرستی اور شفا کے ہیں۔ اصطلاحی لحاظ سے صحت سے مراد جسمانی اور ذہنی طور پر درست اور طاقتور ہونا ہے اگر کسی فرد کے جسمانی اعضاء درست طریقے سے اپنے افعال دے رہے ہوں […]