Skip to content
  • by

بالوں کو سٹریٹ کرنے کا گھریلو طریقہ ۔۔

اپنے بالوں کو گھر پر گھر میں موجود چیزوں سے سٹریٹ کریں ۔۔بہت ہی آسان طریقہ ہے ۔۔چلیں پھر شروع کرتے ہیں ۔۔۔

دو چمچ الوویرا جیل لیں
ایک انڈے کی سفیدی لیں ۔۔۔

ان دونوں کو اچھی طرح ملا لیں ۔۔۔۔ پھر اپنے بالوں پر لگایں اور دو گھنٹے کے لیے یا پھر ایک گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں ۔۔۔ہفتے میں دو بار کرنے سے آپ کے بال نرم ، سٹریٹ اور ملائم ہو جایں گے ۔۔۔میں نے خود یہ طریقہ استمعال کیا ہے بہت اچھے سے کام کرتا ہے اور بال بہت اچھے ہو جاتے ہیں ۔۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *