اپنے جائز کیش اکاؤنٹ میں بیرون ملک سے رقم کیسے منگوائی
اگر آپ فری لانسر ہیں یا آپ کسی ویب سائیٹ سے ارننگ کر رہے تو آپ اپنے جیز کیش اکاؤنٹ میں بیرون ملک سے رقم منگوا سکتے ہیں
مگر کیسے????؟ تو آئیے آج ہم دیکھتے ہیں کہ کیسے پیسے منگوا سکتے ہیں.اس کے لئے آپ کے پاس ایک جیز کی سم ہونا چاہیے اور اس پر جیز کیش اکاؤنٹ بنا ہونا چاہیے.آپ اپنے موبائل میں جیز کیش ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور اس کو اوپن کریں کریںاور اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کے کسی بھی بینک میں آپ کا بینک اکاؤنٹ ہونا چاہیے.
جیسے ہی آپ جیسے کیش ایپ کو پاس ورڈ لگا کر اوپن کریں گے تو نیچے کی جانب سے آپ کو ایک آپشن دکھائی دے گا جو کہpayoneer کا ہو گا
Step1/1آپ اس آپشن کے اوپر کلک کریں گے اور creat new Payoneer account پر کلک کریں گے.جیسے ہی آپ کلک کریں گے آپ کے سامنے ایک سکرین شو ہو گی اس میں جو پہلا سٹیپ ہو گا اس میں آپ کو
First Name
Last Name
اپنا نام جو آپ کے قومی شناختی کارڈ کے اوپر دیا گیا ہوگا وہ لکھنا ہوگا
Enter Your Email
DOB
اس کے بعد آپ نے اپنا ای میل اکاونٹ لکھنا ہوگا اور آخر میں آپ نے لکھنا ہے وہ آپ کی تاریخ پیدائش ہوگی-
Nextکا بٹن دبا دیں
Step2/2
Select Your Country
Address
اگلے سٹیپ میں آپ نے اپنا ملک یعنی پاکستان سلیکٹ کرنا ہے اس کے بعد آپ نے دو لائنوں میں اپنا مکمل ایڈریس لکھنا ہے جو آپ کے شناختی کارڈ کے اوپر لکھا ہوگا-
City/Town
آگے والی لائن میں آپ نے اپنے شہر کا نام لکھنا ہے اور اگر آپ کا قصبہ ہے تو قصبے کا نام لکھیں گے-
ZipCode
اگلی لائن میں آپ نے پوسٹل کوڈ یعنی زپ کوڈ لکھنا ہے یہ ہر ڈاکخانہ کا الگ سے ہوتا ہے آپ اپنے ڈاخانہ کاذپ کوڈ اس لائن میں لکھیں گے-
Enter Mobile Number
اگلی لائن میں آپ نے اپنا جیز کا وہی نمبر ڈالنا ہے جس کے اوپر چیز کیش اکاؤنٹ بنا ہوا ہے-اپنا نمبر لکھنے کے بعد نیچے دیئے گئے Next کے بٹن پر کلک کر دینا ہےاب آپ کے سامنے تیسرا اسٹیپ شروع ہوگا
Step3/3
اس سٹیپ پر آپ نے اپنا user name لکھ نا ہوتا ہے username میں آپ اپنا نام یا اپنی جی میل آئی ڈی ا کچھ بھی لکھ سکتے ہیں –
Password
Renter Password
اگلی لائن میں آپ کو پاسورڈ سیٹ کرنا ہوتا ہے پاسورڈ میں اپنی uper اور lower لیٹر کا ضرور استعمال کریں اس سے آپ کا پاسورڈ سٹرونگ ہوتا ہے یعنی کوئی بھی انسان اکسیس یعنی استعمال نہیں کر سکتا نہیں کر سکتا-اگلی لائن میں re-enter passwordکا آپشن ہوتا ہے -اس لائن میں آپ نے وہی پاسورڈ جو اپنے اوپر لگایا ہوگا دوبارہ لکھنا ہوتا ہے-
اس سے آگے والی لائن میں ایک سکیورٹی کوئسچن پوچھا جاتا ہے یہ اس لئے پوچھا جاتا ہے تاکہ آپ کے اکاؤنٹ کو سیو بنایا جا سکے-اس لائن میں آپ اپنی مرضی کا کوئی بھی کوئسچن سلیکٹ کرکے اس کا جواب دے سکتے ہیں –
36202-1122334-0
آگے والی لائن میں آپ کو اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھنا ہوتا ہے شناختی کارڈ نمبر کو دھیان سے لکھیں اگر آپ کے پاس شناختی کارڈ نہیں ہے تو پاسپورٹ ہوگا یا ڈرائیونگ لائسنس ہو گا اس کے اوپر دیا گیا نمبر دیھان سے لکھ دیںاب نیچے دیا گیا کوڈ پر
بنے ہوئے باکس کے اندر لکھے لکھنے کے بعد میں Next کا بٹن دبا دیں-
Step4/4
اب آپ کے پاس جو تھا یعنی آخری سٹیپ شو ہوگا
Personnel Account
Company Account
اس سٹیپ میں وہ آپ سے پوچھیں گے جو اکاؤنٹ آپ بنانا چاہتے ہیں کیا وہ کمپنی کا اکاؤنٹ ہے یا آپ کا ذاتی اکاؤنٹ ہے اگر آپ کا اکاؤنٹ personal یعنی آپ کا ذاتی اکاؤنٹ ہے تو پرسنل پر کلک کریں اگر کمپنی کا ہے تو کمپنی کا اونٹ کے اوپر کلک کر دیں-
اب جو آخری سٹاپ ہو گا اس میں آپ کو اپنا بینک payoneer اکاؤنٹ کے ساتھ کنیکٹ کرنا ہوگا
یہاں پر آپ کو اپنا بینک نے اکاونٹ نمبر لکھنا ہوگا-
یہ ساری تفصیلات درج کرنے کے بعد اور تسلی کرنے کے بعد آپ آئیں ایگری کے بٹن پر کلک کر دیں -آپ کا جیز کیش اکاؤنٹ آپ کے بینک اکاؤنٹ کے ساتھ کنیکٹ ہو چکا ہے-آپ واپس اپنی جیزکیش ایپ میں جائیں وہاں پر اپنا پاس ورڈ لگا کر آپ پیو نیر کا اکاؤنٹ اوپن کر سکتے ہیں اور اس میں رقم وصول کر سکتے ہیں-جب آپ اپنے پیو نیر اکاؤنٹ میں سے جیز کیش میں رقم منتقل کریں گے تو اس پر کچھ ٹیکس لگتا ہےلیکن یہ ٹیکس بہت زیادہ نہیں ہوتا اس کے لئے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے اس طریقے سے آپ آسانی سے اپنے جائز کیش کے اکاؤنٹ میں بیرون ملک سے رقم وصول کر سکتے ہیں یہ بہت ہی آسان طریقہ ہے-
مجھے امید ہے آج کی معلومات آپ کے لئے بہت ہی فائدہ مند ثابت ہوگی مزید ایسی معلومات حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز فلیکس کے اکاؤنٹ کو وزٹ کرتے رہیں-