۔*ویب ٹاک کیا ہے اور اس پر کام کیسے کرتے ہیں* ۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم آج کا ہمارا جو ٹاپیک ہے وہ ویب ٹاک کے بارے میں ہے ویب ٹاک ہمارے پاس ایک انٹرنیشنل ویب سائڈ ہے جہاں سے ہم بہت زیادہ ارننگ کر سکتے ہیں۔ویب ڈاک ہمارے پاس فیس بک کے جیسی ویب سائٹ ہے جس پر ہم روزانہ پوسٹ کرکے کمنٹ لائیک اور شیئر … Read more