بسم اللہ الرحمن الرحیم
آج کا ہمارا جو ٹاپیک ہے وہ ویب ٹاک کے بارے میں ہے ویب ٹاک ہمارے پاس ایک انٹرنیشنل ویب سائڈ ہے جہاں سے ہم بہت زیادہ ارننگ کر سکتے ہیں۔ویب ڈاک ہمارے پاس فیس بک کے جیسی ویب سائٹ ہے جس پر ہم روزانہ پوسٹ کرکے کمنٹ لائیک اور شیئر کرکے ارننگ کر سکتے ہیں اگر ہم پوسٹ کرتے ہیں اور کوئی آ کے ہماری پوسٹ پر لائک کرتا ہے تو ہمیں 10 پوائنٹ ملیں گے اگر کوئی ہماری پوسٹ پر کمنٹ کرتا ہے تو ہمیں 20 ملیں گے اگر کوئی شیئر کرتا ہے تو ہمیں 30 ملیں گے۔
ویب ٹاک Webtalkریل ایرننگ ویب سائیڈ ہے اس میں کوئی فراڈ نہیں ہے یہ آپ کو سو فیصد earning دیتی ہے آپ اس کے بارے میں گوگل پر سرچ کر کے دیکھ سکتے ہیں یا Youtube پر “اویس خالد “کی ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں_اگر آپ ویب ٹاک پر کام کرنا چاہتے ہیں تو آج ہم سیکھیں گے کہ ویب ٹاک پر ہم اپنا اکاؤنٹ کیسے بنا سکتے ہیں_
*How To Create Account On Webtalk*
نمبر1_ویب ٹاپ پر کام کرنے کے لئے آپ کو ایک ریفرنس لنک چاہیے ہوگا یعنی ایک انوائٹ کوڈ۔
نمبر2_آپ کے پاس ایک جی میل کی آئی ڈی ہونی چاہیے۔
نمبر3_ایک Jazzcsh Payoneer Account کا اکاؤنٹ ہونا چاہیےجس میں آپ اپنے پیسے وصول کر سکتے ہیں۔جب آپ کے پاس ریفرل لنک ہوگا اور آپ اس پر کلک کریں گے تو آپ گوگل میں چلے جائیں گے وہاں اوپر پر جوائن ویب ٹاک اک کا آپشن ہو گا آپ اس پر کلک کریں گے ۔اس کے لیے آپ میرا ریفرینس استعمال کر سکتے ہیں جو کہ یہ ہےhttps://get.webtalk.co/7149369-اگر آپ پہلے خود گوگل میں جاکر *Webtalk.com* گے تو آپ کے سامنے جو سکرین آئے گی اس پر لکھا ہوگا ہوں .*Who is* *invited you* اس کا مطلب ہو گا کہ آپ کو پھر link دینا پڑے گا آپ کے پاس جو ریفرنس ہوگا اس کو کاپی کرکے آپ لکھ سکتے ہیں.https://get.webtalk.co/7149369اس کے بعد continue* کے آپشن پر کلک کریں گے_نیکسٹ اسٹیپ میں آپ سے *Gmail* مانگا جائے گا آپ اپنا جی میل جو استعمال میں ہوں وہ لکھ دیں گے.آپ اپنا فرسٹ اور لاسٹ نیم لکھ دینگے جیسے آپ کا نام علی احمد ہو تو فاسٹ میں میں آپ علی لکھیں گے اور لاسٹ نے میں احمد ۔جی میل دینے کے بعد نیچے آپ اپنا پاس ورڈ ری سیٹ کریں گے پاسورڈ میں *uper* *اورlower* لیٹرز اور ڈیجر زرور شامل کریں اس سے آپ کا پاسورڈ سٹرونگ ہوگا اور پاس ورڈ کو آپ اپنے پاس محفوظ کر لیں_
اس کے بعد آپ *Continue* کے بٹن پر کلک کریں گے اگلے سٹیپ میں آپ کی برتھ ڈے یعنی سالگرہ کے بارے میں پوچھا جائے گا یہاں آپ نے اپنی سالگرہ لکھنی ہو گی *Continue* کے بٹن کو پریس کر دیں_*Male or female*اگلے اسٹیپ میں آپ سے پوچھا جائے گا آپ میل ہیں یا فیمیل اس میں سے ایک سلیکٹ کریں اور *Continu* کے بٹن کو پریس کر دیں_*Location*اگلے سٹیپ میں آپ سے لوکیشن کا پوچھا جائے گا مطلب آپ کی شہر سے سے تعلق رکھتے ہیں لکھنے کے بعد *Continu* کے بٹن کو پریس کر دیں_*I am not reboot* اس میں آپ کو اوپر جو جائے گا اس کی مطابق تصویر کو سلیکٹ کریں اور ویریفائی کے بٹن کو پریس کریں_اگلے سٹیپ میں آپ کو اپنی ای میل چیک کرنی ہو گی جو آپ نے شروع میں دی تھی اس میں 6digit کا کوڈ آیا ہوگا وہ دیکھ کر آپ اس میں لگا دیں گے اور *continue* کے بٹن کو پریس کر دیں گے_*15 %Profile Complete*اب Webtalk میں آپ کی 15 فیصد پروفائل مکمل ہوگئی ہے_*Experience* اب آپ نے اگر کہیں پر کوئی نوکری کی ہے تو وہ آپ Experience میں لکھیں گے۔اگر آپ نے کہیں کوئی Job نہیں کی تو آپ Teacher لکھ دینگے اور جگہ لکھ دیں گے Location میں اور کب سے لے کر کہاں تک نوکری کی مطلب کتنا عرصہ وہ Time Piredلکھ دیں گے اور کنٹینیو کے بٹن کو پریس کر دیں گے_
Educationمیں آپ اپنی تعلیم لکھے اور فیلڈ آف ایجوکیشن میں آپ یہ بتائیں گے آپ نے کس مضمون میں تعلیم حاصل کی ہے اسکول میں آپ کا اسکول نام لکھیں گے ہیں لوکیشن میں یہ لکھیں گے کہ آپ نے کہاں سے تعلیم حاصل کی ہے یاد رہے کے تعلیم میں آپ نے جو آخر میں ڈگری حاصل کی ہیں وہی لکھنی ہیں_*Public Profile Picture*پروفائل پکچر میں آپ اپنی تصویر لگائیں گے اگر آپ لڑکی ہیں تو کوئی بھی امیج لگا سکتی ہیں لڑکے اپنی تصویر لگا سکتے ہیں اس کے بعد سے کنٹینیو پریس کر دیں_*Add A Short Bio Data*بائیو ڈیٹا میں آپ اپنے بارے میں مختصر کچھ لکھ سکتے ہیں اب آپ کیا کرتے ہیں۔*Follow 10 People*اس سٹیپ میں آپ دس لوگوں کو فالو کریں گے اگر آپ ایسا نہیں کریں گے تو آپ آگے نہیں کرتے اور continueکا بٹن پریس کر دیں دس لوگوں کو فالو کرنے کے بعد_*Enroll It Free*انرول فری کا بٹن سبزرنگ میں رائٹ سائیڈ پر ہو گا اس کو پریس کریں اب آپ کو یہ 1/3نظر آ رہا ہو گا اس کا مطلب ہے کہ آپ کے دو سٹیپ بھی رہتے ہیں Enroll It Free کے بٹن کو جب pressکریں گے تو نیچے بوکس∆ ہوگا *I have read* کا اس کو کلک کر دینگے اپنا آئی ڈی کارڈ جو نمبر ہوگا یا جو نام ہوگا وہ ٹھیک ٹھیک طریقے سے لکھ دیں گے *sign and agree* کا بٹن دبا دیں گے۔اب ہم دوبارہ سے اسی بٹنEnroll It Free کو کلک کریں گے اور دو 2/3 نظر آرہا ہوگا_
لنک پے منٹ میتھڈ*Link Payment Method*کا آپشن نظر آ رہا ہو گا اس کو کلک کریں گے اور ہم اپنا جیز کیش پایونیر کا اکاؤنٹ اس کے ساتھ لنک کر دیں گے_*Jazz Cash Payoneer Account* لنک کرنے کے لیے ہمارے پاس یوزر نیم اور پاسورڈ ہونا چاہیے وہ لکھ کر ہم اکاؤنٹ کو لنک کر سکتے ہیں_اگر آپ کو*Jazz Cash Payoneer Account* نہیں بنانا آتا تو”” آن لائن *Jazz Cash Payoneer Account* پیسے منگوانے کا طریقہ “” نام سےNewsflex.comپر پوسٹ ہے آپ وہ دیکھ لیں_اگر آپ کو کوئی چیز سمجھ نہیں آرہی تو آپ مجھ سے کومنٹ کرکے پوچھ سکتے ہیں_