Skip to content

حالات خراب ہیں تو ءہ اسم پڑھ لیں

حالات خراب ہیں یہ اسم پڑھ لیں

اسلام علیکم اگر آپ لوگ کاروبار کی وجہ سے پریشان ہیں. مالی حالات ٹھیک نہیں ہیں نوکری کا مسلہ ہے یا گھر میں کوئی اور پریشانی ہے .
گھر میں بیماری ہے گھر میں بے سکونی ہے لڑائی جھگڑا رہتا ہے گھر میں بچیوں کےرشتے نہیں ہو رہے ہیں یا قرض کی وجہ سے پریشان ہیں یا گھر میں جادو ہے .تو آج جو چھوٹا سا وظیفہ آپ کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے انشااللہ آپ کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے.آپ نے جس مقصد کے لیے بھی کرنا ہو بس اسکی نیت رکھ لینی ہے

وظیفہ کچھ اسطرح ہے

اسم یٙاقٙھٙارُ صبح شام گیارہ گیارہ تسبیح اول وآخر گیارہ گیارہ بار درود شریف
پڑھنا ہے اور دعا کرنی یہ عمل روز کرنا جب تک مقصد پورا نہیں ہو جاتا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *