نیوز فلیکس پر ویوز بڑھانے کا طریقہ. ٹیم ورک ؟
نیوز فلیکس پر کام کرنے والے تمام رائٹر حضرات سے گزارش ہے کہ وہ اس واٹس اپ گروپ کو جوائن کریں.اس گروپ کو جوائن کروانے کا مقصد”ایک دوسرے کی پوسٹ/ آرٹیکل پر ویوز لانا ہے” ہم سب ایک دوسرے کے تمام آرٹیکل کو دیکھیں گے اور آگے شیئر بھی کریں گے. اس طرح سب کے ویوز بھی بڑھیں گے اور سب کا فائدہ ہوگا.اس گروپ کو صرف وہی جوائن کرے جو گروپ کی پالیسی پر عمل کرے. جس نے گروپ کی پالیسی کو فالو نہ کیا اسے گروپ سے ہٹا دیا جائے گا. سب مل کر کام کریں, اس سے سب کا ہی فائدہ ہوگا. جو دوسروں کیلئے اچھا سوچھتا ہے ہمیشہ اس کے ساتھ اچھا ہوتا ہے. اکیلا انسان ناکام ہو سکتاہے لیکن ٹیم ورک میں ناکامی کے چانس کم ہوتے ہے. ہمارا ساتھ دیں. اپنا اور سب کا فائدہ کریں. شکریہ
گروپ کی پالیسی درج ذیل ہیں:
•گروپ میں صرف نیوز فلیکس کی پوسٹ کرنے کی اجازت ہوگی.
•تمام ممبر گروپ ایڈمن کی بات کو فالو کرے گے.
•تمام ممبر کو اپنی رائے دینے کی اجازت ہو گی.
•گروپ میں ممبر جوائنیگ کی ترتیب سے ایک لیسٹ بنائی جائے گی. جس میں ممبرز کی پوسٹ لنک ہوگے. اور ان کو سب نے ویوز کرنا ہو گا. اس پر سب اپنی ایمانداری سے فالو کریں گے.
•گروپ میں کوئی اور بات یا بحس کی اجازت نہیں ہوگی. جس ممبر کو کوئی مسئلہ ہو وہ ایڈمن سے رابتہ کرسکتاہے.
•اس گروپ کو اپنا سمجھ کر تمام ممبر اس گروپ کے لنک کو اپنے دوسرے نیوز فلیکس پر کام کرنے والے رائٹرز کو شیئر کریں.
•نیوز فلیکس کے نام سے فیس بک پر ایک پیج بنایا گیا ہے اسے تمام بھائی, بہنیں لائک کریں.اور اپنے دوستوں کو انوائٹ کریں. آپ سب کی پوسٹ کا لنک اس میج میں شیئر کیاجائے گا.
واٹس اپ گروپ لنک⬇
.https://chat.whatsapp.com/GYy5lUOgsvTDgUijbvVYi8واٹس اپ گروپ لنک
فیس بک پیج لنک⬇
https://www.facebook.com/NewzFlix.com143/فیس بک میج لنک