السلام و علیکم
شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے،
اسلام و علیکم رائٹر امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے،
اگر آپ کے دماغ میں یہ سوال اٹھتا ہے کہ نیوز فلکس کی طرف سے آپ کو پیسے ملے گئے تو میں آپ کو اس کا جواب دیتا آپ پریشان نہ ہوں نیوز فلکس کی ٹیم آپ کو ضرور پیسے دے گی .
آپ کے دوسرے سوال کا جواب دینے سے پہلے میں آپ کو تحریر لکھنے کا طریقہ بتاتا ہوں .
تحریر کو شروع السلام و علیکم سے کریں اس سے آپ کے الفاظ میں اضافہ ہوگا اور خوبصورت بھی لگے گی.
اس سے نیچے شروع کرے.فل سٹاپ اور کوما کا خاص خیال رکھے .اپنے ٹائٹل کو دو سے تین مرتبہ استعمال کرئے.
اس طریقے سے لکھی ہوئی تحریر یقین سے کہتا آپ کو 5 ڈالر ملے گئے .
10 ویوز پر ایک ڈالر ملتا ویسے تو آپ کو 100 ویوز پر ایک ڈالر ملتا.
تحریر کو آسان اور عام الفاظ میں لکھے.
حرف کی غلطی نہ ہوں. تحریر کو چھوٹے ٹکڑوں میں اور آسان انداز میں لکھے تاکہ پر هنے والا اچھی طرح اس کو پڑھ سکے.
تحریر کو مختصر انداز میں لکھے.
ٹائٹل کو خوبصورت انداز میں لکھے تاکہ لوگ اسے زیادہ سے زیادہ پڑھیں اور آپ کے ویوز اضافہ ہو.
کیٹیگری ضرور بتائے آن کیٹیگری سے ڈالر کم ملتے ہیں.
اسے اپنے دوستوں کے ساتھ شائر کریں.
اللہ حافظ.