آہ ! ایک بار پھر دھواں ” اوئے ! وہ دھواں دیکھو ، کس قدر سیاہ ہے ،شاید راجکو انڈسٹری میں آگ لگ گئی ہے”سیالکوٹ قیام کے دوران میں اپنے رہائشی کمرے میں تھا کہ صحن میں کھیلتے بچوں کی مضطربانہ صداؤں نے مجھے وحشت زدہ کردیا۔ میں سرگرداں بستر سے اٹھا اور باہر نکل […]
کوشش کا دیپ یوں تو عموما میرے صبح کے معمولات ایک جیسے ہوتے ہیں.نماز تلاوت،پھر بچوں کو جگاکران کا ناشتہ اور لنچ بنانا اور چھوٹی بیٹی کی چوٹی تو لازمی بنانا ہی ہوتی ہے پر مہینے کا ایک یا دو دن ایسے ضرور ہوتے ہیں جب معمول سے ہٹ کر ذرہ افراتفری مچ جاتی ہے […]
آرٹیکل: ہماری کائنات ازقلم: عرفان حیدر ہماری کائنات بے انتہا بڑی ہے۔ اس میں ستارے بھی ہیں اور کہکشائیں بھی، بلکہ ہماری کہکشاں یعنی ملکی وے، میں زمین جیسے سیارے بھی عربوں کی تعداد میں ہو سکتے ہیں ۔ ہم زمین کے اوپر رہتے ہیں جو کہ ایک سیارہ ہے، جو سورج کے گرد گھومتی […]
یوں تو پاکستان تحریک انصاف پچھلے حکومتوں پر تنقید پر تنقید کرتی رہی۔لیکن 2018 سے جب سے پی ٹی آئی حکومت برسر اقتدار آئی ہے، تو کرپشن پر کرپشن اور سکینڈل پر سکینڈل سامنے آتے رہے لیکن مجال ہے کہ حکومت نے ایک سکینڈل کی ذمہ داری قبول کر لیا ہو الٹا جو کرپشن ہوا […]
POLYGAMY (MULTIPLE MARRIAGES) The term Polygamy stands for multiple simultaneous marriages. Polygamy is also categorized as Polygyny; marriage to multiple wives and Polyandry; marriage to multiple husbands. Contemporarily, in most of the Islamic states like Pakistan, Iran, Turkey, Bangladesh, and South African Muslim majority countries, polygyny is allowed with provided consent of existing wives. However, […]
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ، یا آئی ایم ایف ، بین الاقوامی مالیاتی استحکام اور مالیاتی تعاون کو فروغ دیتا ہے۔ یہ بین الاقوامی تجارت کو بھی سہل فراہم کرتا ہے ، روزگار اور پائیدار معاشی کو سہل دیتا ہے اور عالمی غربت کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے ۔ آئی ایم ایف کا […]
تحریر: عمران خان رند بلوچ صحت مند زندگی اللہ تبارک وتعالیٰ کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے۔ دنیا کے بیشتر ممالک میں دل کی بیماریاں تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔ دل کی بیماریاں آج کل ہر عمر کے افراد کو متاثر کر رہی ہیں۔ لیکن زیادہ تر متوسط عمر کے افراد کو متاثر کرتی […]
میرے معزز قارئین،اس دنیا میں جہاں ٹیکنالوجی روز بروز ترقی کر رہی ہے وہیں نت نئی بیماریوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔حال ہی میں کرونا وائرس سے انسانی زندگی تباہ ہوئی،مختلف ممالک کی معیشت کا بیڑا غرق ہوا جس میں پاکستان بھی شامل ہے،لیکن اس علاوہ پاکستان میں اک اور خطرناک بیماری پھیل رہی […]