پانچ طریقوں سے دھوپ میں کالی ہوتی جلد کو خوبصورت اور چمکدار بنائیں

پانچ طریقوں سے دھوپ میں کالی ہوتی جلد کو خوبصورت اور چمکدار بنائیں

گرمیوں کی تیز ترین دھوپ آپکی جلدکےلیےنقصان دہ ثابت ہوسکتی ھے- پریشان کن خارشوں اور دھوپ کے جلنے سے لے کر ضدی ترین مہاسوں تک۔ لہذا یہ ضروری ہے کہ آپ اپنی جلد کی دیکھ بھال کرنا فوری طور پر شروع کریں تاکہ موسم گرما میں جلد کے ناپسندیدہ مسائل سے بچ سکیں۔ مندرجہ ذیل 5 طریقوں کو اختیار کرکے آپ دھوپ میں جھلستی جلد کو خوبصورت اورچمک داربناسکتے ہیں:

نمبر1. فاضل تیل کو دور کرنے کے لیےاچھا سا فیس واش استعمال کریں۔
نمبر2. اپنی جلد کو ہائیڈریٹ رکھیں
نمبر3. اچھا سا فیس سکرب لےکے جلد کو ایکسفولیئٹ کریں۔
نمبر4. سن اسکرین کا استعمال کریں
نمبر5. پانی اور پھلوں کے جوس زیادہ پیئے۔

3 comments on “پانچ طریقوں سے دھوپ میں کالی ہوتی جلد کو خوبصورت اور چمکدار بنائیں
Leave a Reply