ذہنی ٹینشن کی وجہ سے عورت میں حمل نہ ٹھہر نا!

In خواتین, وائرل نیوز
July 16, 2021
ذہنی ٹینشن کی وجہ سے عورت میں حمل نہ ٹھہر نا!

آج ہم بات کر یں گے ٹینشن اور پریگنینسی کے بارے میں- اکثرعورتیں جن کی شادی کو تین یا چار سال کا عرصہ گزر چکا ہوتا ہے، ان کے ہاں ابھی تک اللہ پاک نے کرم نہیں کیا ہوتا اور وہ بے اولاد ہوتی ہیں-اپنی بے اولادی کی بہت ہی زیادہ ٹینشن لیتی ہیں اور اس پریشانی کے پیچھے جواصل وجہ ہوتی ہے وہ ہمارا معاشرہ ہو تا ہے جو کہ بہت ہی زیادہ تنگ کر تا ہےاور ذہنی کوفت کی وجہ بنتا ہے-

اگر آپ ایسے ہی لوگوں کی باتوں اور طعنوں تشنوں سے پریشان رہیں گی توآپ ہی کے لیے نقصان دہ ثابت ہو گا-آپ کی پریشانی دن بہ دن بڑھتی جا ئیں گی آپ کا جو حمل ہے وہ بھی مشکل ہو جا ئے گا – میں آپ کو بتا تی چلوں کہ لوگوں کا تو کام ہی باتیں کر نا ہے-وہ تما م لوگ جن کی شادی کو چند برس گزر جا تے ہیں اور ان کے ہاں خوش خبری نہیں ہوتی تو جو اردگرد کے لوگ ہوتے ہیں وہ ان سے پوچھ پوچھ کر ان کی زندگی کو وبال جان بنا دیتے ہیں

لوگوں کا کام صرف باتیں کر نا ہے آپ ان کی باتوں پر دھیان نہ دیا کر یں بس اللہ سے ہمیشہ اچھے کی امید رکھا کر یں- اللہ ہی سب کو اولاد کی نعمت سے نواز نے والا ہے- اور اللہ ہی وہ ذات ہے جس نے آج تک آدم ؑ سے لے کر جتنے بھی انسان ہیں ان کو اولاد ِ نرینہ بخشی ہے- تو ہمیں ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کر نا چا ہیے اور صرف ایک ہی اللہ سے مانگنا چاہیے کیونکہ وہی ذات ہے جو عطا کر نے والی ہے۔

لوگوں کی باتوں پر جا ئیں گے تو آپ مزید پریشان رہیں گے جتنی زیادہ ٹینشن لیں گے اتنے زیادہ آپ کے لیے حمل میں مسئلے مسائل پیدا ہوں گے۔ مناسب طور پر طبی معائنے کے بعد دوائیاں استعمال کریں – یہ بھی بہتری کا زریعہ بن سکتی ہیں- دوائی کے استعمال سے آپ کی رپورٹ مثبت بھی آسکتی ہے اور آپ کو اللہ پاک خو ش خبری بھی دے سکتے ہیں- آپ کو اولادِ نرینہ سے بھی نواز سکتے ہیں۔ تو ہمارے پاس ایسی د وائیاں موجود ہیں جو کہ حمل ٹھہرنے میں آپ کی مدد کر سکتی ہیں- آپ ان دوائیوں کے استعمال سے اولاد کی نعمت سے بہرہ مند ہو سکتے ہیں۔

/ Published posts: 3239

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram