قربت کے وقت کی جانے والی سنگین ترین غلطیاں

In اسلام, وائرل نیوز
July 10, 2021
قربت کے وقت کی جانے والی سنگین ترین غلطیاں

آج جس موضوع کے بارے میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں ، ہر فرد اور ہر انسان کا اس کے بارے میں جا ننا انتہائی ضروری ہے- آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ قربت کرنے کا جائز طریقہ کیا ہے؟ اس مناسب طریقےکو استعمال کر تے ہوئے آپ بہت سے گناہوں سے بچ سکتے ہیں- آج میں آپ کو بتا رہا ہوں کہ کون کون سے طریقے استعمال کرنا اس میں جائز اور مناسب ہیں اور کون سے طریقے استعمال کرنے چاہییں یا کس کس طریقے کو استعمال کر کے آپ اپنی وائف کو مطمئن کر سکتے ہیں -دیکھیں قربت کے آداب بہت ضروری ہیں ان کا خیال رکھنا بھی بہت ضروری ہے۔

سب سے پہلے یہ جا ننا ضروری ہے کہ قربت کرنا کس طریقے سے جائز ہے ؟ یعنی کہ آپ اٹھ کر بیٹھ یا لیٹ کر کسی بھی طریقے سے قربت کر سکتے ہیں- لیکن اس میں اس بات کا دھیان رکھنا بہت ضروری ہے کہ آپ صرف جائز جگہوں سے قربت کر یں- قربت کر نے کا صرف اور صرف مقصد یہ ہے کہ آپ اپنی اولاد پیدا کر سکیں-لہذاکسی غلط طریقے سے جنسی تسکین نامعقول عمل ہے- اور اسلام میں اس کو حرام قرار دیا گیا ہے-

یہ باتیں بتانے کا مقصد صرف اور صرف یہ ہے کہ آپ کو جائز طریقہ بتا سکوں۔ جیسے کہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ آج کل کے معاشرے میں ہم اسلام کو بالکل ہی بھول چکے ہیں -ہم یہ بات جانتے ہی نہیں کہ ہمارا اسلام ہمیں کیا کہتا ہے؟ کیا کرنے کا حکم دیتا ہے؟ اور کن باتوں سے روکتا ہے؟ ہمیں اس بارے میں خیال ہی نہیں ہے۔ تبھی تو ہم مختلف قسم کے مسائل میں پھنسے ہوئے ہیں وہ صرف اور صرف اس لیے کہ ہم نے اسلام کی تعلیمات پر عمل نہیں کیا -اسی وجہ سے ہم آج نہ ادھر کے ہیں اور نہ ہی اُدھر کے۔

/ Published posts: 3239

موجودہ دور میں انگریزی زبان کو بہت پذیرآئی حاصل ہوئی ہے۔ دنیا میں ۹۰ فیصد ویب سائٹس پر انگریزی زبان میں معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ لیکن پاکستان میں ۸۰سے ۹۰ فیصد لوگ ایسے ہیں. جن کو انگریزی زبان نہ تو پڑھنی آتی ہے۔ اور نہ ہی وہ انگریزی زبان کو سمجھ سکتے ہیں۔ لہذا، زیادہ تر صارفین ایسی ویب سائیٹس سے علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس لیے ہم نے اپنے زائرین کی آسانی کے لیے انگریزی اور اردو دونوں میں مواد شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس سے ہمارےپاکستانی لوگ نہ صرف خبریں بآسانی پڑھ سکیں گے۔ بلکہ یہاں پر موجود مختلف کھیلوں اور تفریحوں پر مبنی مواد سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نیوز فلیکس پر بہترین رائٹرز اپنی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ جن کا مقصد اپنے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Twitter
Facebook
Youtube
Linkedin
Instagram