Skip to content

بالوں کی حفاظت

ہمارے بال ہماری خوبصورتی کے اضافے میں ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں اور ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے بالوں کا زیادہ سے زیادہ خیال رکھیں. آج میں آپ کے ساتھ ایک ایسا ازمودا ٹوٹکا شیئر کر رہی ہوں جو میں خود بھی استعمال کرتی ہوں.

ترکیب

دو چمچ چاول ایک کپ پانی میں ڈال کر رات بھر بھگو دیں. صبح چھان کر پانی الگ کر لیں اب اس پانی میں ایک چمچ ایلوویرا اور اپنے بالوں کے حساب سے شیمپو شامل کریں. اچھی طرح مکس کریں. اور اس پانی سے بال دھو لیں ہفتے میں دو بار استعمال کریں.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *