مہاسے

مہاسے

مہاسے انسان کی جلد پر بہت برے لگتے ہیں۔آج کل یہ نوجوانوں کا بہت بڑا مسئلہ ہے۔ان کا علاج نہ کیا جائے تو چہرے پر بدنماں گڑے پڑجاتے ہیں۔اس سے نجات کے لئے ہم کو اپنی ڈائٹ کا خیال رکھنا ہوگا۔اور جلد کی صفائی کو روز مررہ کا معمول بنانا ہوگا۔اور اپنی خوراک میں کھٹی میٹھی چیزوں کا استعمال کم کرنا ہوگا۔

اپنی جلد کے حساب سے کوئی اچھا سا صابن استعمال کرنا چاہیئے۔ہوسکے تو بیسن سے منہ واش کریں۔باقاعدگی سے کلیزنگ کریں۔کلیزنگ کے لئے دودھ کا استعمال کریں۔جلد کو رگڑنے سے پرہیز کریں۔ابھی انکا مستقل علاج نہیں ہے۔لیکن ذرہ سی اعتیاط کرنے سے آپ ان کو کافی حد تک کنٹورول کرسکتے ہیں ۔آپ ان کا علاج ایلوپیتھک یا ہومیوپیتھک اور ہربل طریقے سے بھی کرسکتے ہیں۔اپنے فیملی ڈاکڑ سے مشورہ کرکے میڈیسن کا استعمال کریں۔ٹنشن نہ لیں اور قبض نہ ہونے دیں۔