کامیاب زندگی گزارنے کا بہترین راز
بسمہ اللہ الراحمن الرحیم اسلام علیکم امید ہے کہ آپ تمام دوست بالکل خیریت سے ہوں گے اس دنیا میں پیدا ہونے والا ہر انسان جس کا سب سے پہلا مقصد کامیاب ہوتی ہے ہرانسان چا ھتا ہے کہ اس دنیا میں کامیاب اور خوشحال زندگی گزارے لیکن کامیابی کے کچھ اصول ہوتے ہیں ان میں سے ایک اصول آج ہم اس ایک واقعہ کے ساتھ سمجھنے کی کوشش کریں گے کسی نے ایک بزرگ سے پوچھا زندگی میں کامیابی کیسے حاصل ہوتی ہے بزرگ نے کہا
آپکو آج رات کا کھانا میرے پاس کھانا ہوگا سب دوست رات کو جمع ہوگئے اس کا ایک بڑا سب کے سامنے لا کر رکھ دیا مگر ان کو پینے کے لئے سب کو ایک ایک میٹر لمبا چمچ دے دیا اورسب کو کہا کے آپ سب نے کوشش کی مگر ظاہر ہے ایسا ممکن نہیں تھا ک تو بزرگ نے کہا میری طرف دیکھو اس نے ایک چمچ پکڑا سوپ لیا اور اپنے سامنے والے شخص کے منہ سے لگا دیا اب ہر شخص نے اپنا اپنا چمچ پکڑا اور دوسرے کو سوپ پلانے لگا سب کے سب بہت خوش ہوئے سوپ پینے کے بعد بزرگ کھڑا ہوا اور بولا جو شخص زندگی کے دسترخوان پر اپنا ہی پیٹ پالنے کا فیصلہ کرتا ہے وہ ہمیشہ نا خوش ہی رہے گا اور جو شخص دوسروں کو کھلانے کی فکر کرے گا وہ کبھی بھی بھوکا نہیں رہے گا آپ زندگی میں اس وقت تک کامیاب نہیں ہو سکتے جب تک آپ کے دوست احباب کامیاب نہیں ہوتے ہم سب کی کامیابی کا راستہ دوسروں کی کامیابی سے ہو کر گزرتا ہے تو امید ہے کہ دوستو آپ کو اس واقعے سے کامیابی کا جو بنیادی اصول ہے اس کی سمجھ آگئی ہوگی۔