Skip to content

واٹس ایپ کے مالک نے سب کے واٹس اپ پر اپنا اسٹیٹس کیوں لگایا ؟

واٹس ایپ کے مالک نے سب کے واٹس اپ پر اپنا اسٹیٹس کیوں لگایا ؟

کچھ دن پہلے آپ نے دھماکے دار خبر سنی تھی کہ واٹس اپ اب لوگوں کی پرائیویٹ چیٹ فوٹو وغیرہ دوسری کمپنیوں کو بیچے گا ۔ اس الجھن کو سلجھانے کے لیے واٹس اپ نے سب کے واٹس اپ پر ایک اسٹیٹس لگایا ہے ۔

تاکہ نامی گرامی لوگوں کو پتہ چل سکے کہ وہ واٹس اپ کو چھوڑ کے کیوں جارہے ہیں جب کہ واٹس ایپ نے کسی کا کوئی پرسنل ڈیٹا کسی کو بیچنا ہی نہیں۔واٹس اپ تو کیا کسی کو بھی یہ اجازت نہیں ہوتی ۔

اس لیے واٹس ایپ کے بانی نے سب کے واٹس ایپ اسٹیٹس پر اپنا اسٹیٹس لگایا ہے اور اسے اسٹیٹس کے چار مرحلے ہیں جو نیچے ہم آپ کو وضاحت کے ساتھ بتاتے ہیں ۔

واٹس ایپ کا بانی اپنے اسٹیٹس کے پہلے مرحلے میں ہمیں بتاتا ہے کہ واٹس ایپ اسٹیٹس میں اور مزید فیوچر کے بارے میں بہت اچھی مزید اپڈیٹ دے گا ۔

واٹس ایپ کا بانی اسٹیٹس کے دوسرے حصے میں بیان کرتا ہے کہ جو چیز نہیں ہے وہ نہیں ہے آپ کی پرائیویسی کے لیے ہمارا عزم ہے ۔

واٹس ایپ کے تیسرے اسٹیٹس میں تمام تر صارفین کو پیغام دیا گیا ہے کہ مزید اپ ڈیٹ کے لیے دیکھتے رہیں ۔(لوگ پریشان نہ ہوں واٹسب کوئی نہ کوئی اچھی خبر سنا دے گا ۔ تنقید کرنے والوں کی زبانیں بند ہو جائیں گی ۔

واٹس اپ کے بارے میں اسٹیٹس کے آخری حصے یعنی چوتھے نمبر میں پھر ایک دفعہ وضاحت کی ہے کہ کسی تیسرے ادارے کو صارفین کا پرسنل کے ڈیٹا سننے یا دیکھنے کی اجازت تو دور کی بات ہے واٹس ایپ کو بھی نہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *