Skip to content

پائی نیٹ ورک کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام علیکم دوستو قسمت کسی کسی پر مہربان ہوتی ہے آپ کی بھی قسمت بدل سکتی ہے
اچھے کی امید رکھ کہ آج ہی آپ پائی نیٹ ورک ایپ ڈاون لوڈ کریں اور فری میں رجسٹریشن کروائیں ۔اس آرٹیکل میں ہم آپ کو پائی نیٹ ورک کی مکمل تفصیل بتائیں گے کہ اس پر رجسٹر کیسے ہونا ہے اور اس پہ کام کیسے کرنا ہے بہت ہی آسان طریقہ ہے بس آپ کے پاس ایک اینڈرا ئڈ فون ہونا چاہئے ۔ پائی نیٹ ورک کا تعارف کروانے سے پہلے ہم آپ کو اس پر رجسٹر ہونے کا طریقہ بتا دیتے ہیں ۔

رجسٹریشن کا طریقہ
پلے سٹور سے پائی نیٹ ورک ایپ ڈاون لوڈ کریں۔ پھر درخواست کھولیں جیسے ہی یہ کھلتا ہے اپنے رجسٹرڈ موبائل نمبر سے اپنا اکاونٹ بنائیں۔ فیس بک سے بھی اکاونٹ بنایا جا سکتا ہے لیکن نمبر سے بنایا جائے تو زیادہ بہتر ہے ۔ موبائل نمبر کے آپشن پر کلک کریں پہلے اپنے ملک کو سلیکٹ کریں اور پھر اپنا موبائل نمبر زیرہ کے بغیر داخل کریں اور گو پر کلک کریں ۔ پھر پاسورڈ درج کریں جو آپ کو یاد ہو ۔پاسورڈ میں ایک بڑے کا حرف،ایک نچلا اے بی سی خط، ایک علامت اور ایک یا دو نمبر مثال کے طور پر Abcd 2323, پھر اپنا نام لکھیں نام آپ نے وہ لکھنا ہے جو آپ کے شناختی کارڈ پر ہے کیو نکہ جب آپ کی ویریفیکیشن ہو گی تب اگر آپ کا نام شناختی کارڈ والا نہ نکلا تو آپ کا اکاونٹ ختم کر دیا جائے گا۔اس کے  ” bilalali4772″ بعد انویٹیشن کوڈ کا خانہ آئے گا وہاں
لکھنا ہے اور آپ کا اکاونٹ بن جائے گا

اس کے بعد ایپ آپ کو خود بتائے گی آگے کیا کرنا ہے قسمت آپ پر بھی مہربان ہو سکتی ہے اس لئے اب آپ نے فیصلہ کرنا ہے کب سے آپ شروع کرتے ہیں میں نے تو اپنا اکاونٹ بنا لیا ہے آپ بھی بنا لیں آنے والے دنوں میں بہت فائدہ ہو گا۔

آئیے اب آپ کو پائی نیٹ ورک کا تعارف کرواتے ہیں
آپ کو یاد ہو گا بٹ کوائن کرنسی 2008 میں آئی تھی اور بٹ کوائن کی بنیادی ٹیم نے کہا تھا کہ ہماری ایپ پر آپ فری میں اکاونٹ بنائیں اور بٹ کوائن حاصل کریں لیکن اکثر لوگوں نے کہا یہ فراڈ ہے لیکن جن ممالک کے لوگوں نے اپنے اکاونٹ بنائے انہوں نے فری میں بٹ کوائن حاصل کیے۔ جب بٹ کوائن کی پہلی قیمت سامنے آئی تو اس وقت ایک ڈالر سے بھی کم تھی آج بارہ سال کے سفر کے بعد ایک بٹ کوائن کی قیمت 41,816.00$ ہے جو کہ پاکستانی65 لاکھ سے بھی زیادہ بنتے ہیں تصدیق کے لئے آپ گوگل پر بھی ایک بٹ کوائن کی قیمت دیکھ سکتے ہیں۔

بلکل اسی طرح پائی ڈیجیٹل کرنسی ہے جسے حال میں ہی اسٹینفورڈ یونورسٹی کے سائنسدانوں نے لانچ کیا ہے اس ایپلہکیشن کے ذریعے آپ فری میں اکاونٹ بنا کر بٹ کوائن کی طرح مفت پائی حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کا طریقہ کار انتہائی آسان ہے بس 24 گھنٹے کے بعد ایک بار ایپ کھولنی ہے ایک بٹن پر کلک کرنا ہے اس کا ایک چکر 24 گھنٹے کا ہے یعنی 24 گھنٹے کے بعد آپ کی پائی کرنسی خود بخود بڑھتی جائے گی۔اگر آپ کو کم وقت میں زیادہ پائی اکھٹی کرنی ہیں تو اپنے دوستوں سے اپنے ریفرل کوڈ سے اکاونٹ کھولنے کے لئے مدعو کریں اور زیادہ پائی حاصل کریں۔ماہر معاشیات کے مطابق مارچ 2021 میں پائی اپنی پہلی قیمت مارکیٹ میں لائے گی مارکیٹ کے ماہرین کے مطابق پائی کی پہلی قیمت 5 سے 10 ڈالر تک ہو سکتی ہے ۔مارچ کے بعد پھر پائی نیٹ ورک پر مفت اکاونٹ نہیں کھلے گا اس لئے ابھی فری ہے تو فائدہ ضرور اٹھائیں۔

ایک بات ضرور یاد رکھنا اکاونٹ بناتے وقت انویٹیشن کوڈ لازمی دینا ہوتا ہے . یہ والا کوڈ لکھیں اور مفت پائی حاصل کریں۔
bilalali4772

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *