دنیا کے چند حیران کن حقائق چیلنج کرتا ہوں آپ کو پہلے پتہ نہیں ہوگا۔۔۔

In عوام کی آواز
January 22, 2021

(نمبر1) گمپی گمپی یہ ایک پودے کا نام ہے جو انتہائی زہریلا ہے،اگر آپ اس کو محض ہاتھ لگاتے ہیں تو آپ اس کے درد کو برداشت
کرنے کی بجاۓ خودکشی کو ترجیح دیں گے۔

(نمبر2) تمام عثمانی سلطان اپنی بڑی ساری پگڑی میں دراصل اپنا کفن رکھتے تھے،تاکہ وہ انہیں موت کی یاد دلاۓ۔

(نمبر3) گمپی گمپی یہ ایک پودے کا نام ہے جو انتہائی زہریلا ہے،اگر آپ اس کو محض ہاتھ لگاتے ہیں تو آپ اس کے درد کو برداشت
کرنے کی بجاۓ خودکشی کو ترجیح دیں گے۔

(نمبر 4) دریائے نیل دنیا کا سب سے لمبا دریا ہے_اور یہ الٹا یعنی جنوب مغرب سے شمال مشرق کو بہتا ہے۔

(نمبر5) ایپل بنانے والوں میں تیسرا شخص رونالڈ وین بھی تھا جس نے اپنے تمام شیئرز 1976 میں محض 2300 ڈالرز میں بیچ دیے تھے
جو بعد میں مالی مشکلات کا شکار رہے۔

(نمبر6) بھارتی گھریلو خواتین پوری دنیا کے 11 فیصد سے زائد سونے پر قبضہ رکھتی ہیں_ یہ امریکہ،آئ ایم اف،جرمنی،سوئس کے تمام
ذخائر سے بھی زیادہ ہے۔

(نمبر7) اگلی بار جب بخار ہو تو گھبرانا نہیں ہے بلکہ یہ سوچنا کہ سب سے زیادہ درجہ حرارت7 ۔115 ڈگری کے ساتھ بھی انسان نے سروائیو کیا ہے۔

(نمبر8) ایک فرانسیسی کمپنی ہے جو پروفیشنلی،والدین سے پیسے نکلوانے کے لیے آپکو اغواء کرتی ہے، اس کے وہ آپ سے 1600 ڈالر چارج کرتی ہے۔

(نمبر9) انسان اور کتے واحد جاندار ہیں جو آنکھوں کے اشارے سمجھتے ہیں_ اور کتے بھی محض انسانوں کے ہی اشارے سمجھتے ہیں۔

(نمبر10) دینا کے سب سے بڑے 8 دریاؤں کا پانی اگر اکھٹا کیا جاۓ تب بھی دریاۓ ایمازون میں موجود پانی ان سب سے زیادہ ہے۔

(نمبر11) پتنگ قدیم چین میں 3000 سال پہلے ایجاد ہوے یہ جنگ میں دشمن کو ڈرانے کے لیے بھی استعمال ہوتے تھے۔

(نمبر12) 45 سال سے زیادہ عرصہ ہوچکا ،انسان چاند پر پھر نہیں گیا_ اتنی جدید ٹیکنالوجی کے باوجود۔ کیا آپ واقعی سمجھتے ہیں
کہ انسان چاند پر گیا تھا ؟

(نمبر13) انزائمز جو ہماری خوراک ہضم کرتے ہیں،مرنے کے تین بعد خوراک نہ ملنے پر جسم کو ہی ہضم کرنا شروع کردیتے ہیں۔

(نمبر14) آپ خواب دیکھتے ہوۓ خراٹے نہیں لے سکتے اور اسی طرح خراٹے لیتے ہوۓ خواب نہیں دیکھ سکتے۔

(نمبر15) اوسطاً ایک شخص کے سر کے بالوں کی تعداد 1 لاکھ ہوتی ہے۔