Skip to content

قدرتی رنگ گورا کریں صرف 10 دن میں

اسلام علیکم دوستوں، آج میں آپ سب کو ایک ایسی چیز بتانے والا ہوں ایک ایسا زبردست وائٹنگ ڈرنک بنانے والا ھوں اور بنانا سکھاؤ گا اور کس طرح سے آپ لوگوں نے اس کو پینا ھے
جس کی مدد سے آپ کے چہرے اور پورے جسم کی رنگت دس سے پندرہ دن میں اتنی جلدی گوری ہو جائے گی ھمیشہ کے لئے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے جیسے آپ نے وائٹنگ انجیکشن لگوائے ھوں
بس دھوپ سے آپ کو بچنا پڑے گا تو چلئے شروع کرتے ھیں.
ھمیں کچھ چیزیں چاہئے سب سے پہلے چھوٹی الائچی جو عام طور پر گھر میں استعمال ہوتی ھے،
دوسرے نمبر پر سونف ایک کھانے کا چمچہ، اور آخر میں کالا زیرہ ایک کھانے کا چمچہ.
اب اس ڈرنک کو بنانے کے لئے ایک گلاس گرم پانی چاہئے گرم اُبلتاں ہوا پانی شیشے کے گلاس میں لینا ھے سب سے پہلے آپ نے پانچ عدد الائچی اس گرم پانی میں ڈالنی ھیں
الائچی ڈالنے سے پہلے الائچی کھول کر ڈالیں تاکہ الائچی کے دانے پانی میں گُھل جائیں اور پورا اثر پانی میں نکل جائے،
پھر اس میں ایک کھانے کا چمچہ سونف ڈالیں اور پھر اس میں آدھی چمچ کالا زیرہ ڈال دیں گے.
اب آپ گلاس میں چمچہ گُھما کر ایک منٹ تک اس کو مِکس کرلیں، پھر گلاس کو کسی پلیٹ سے ڈھامپ لیں، اب اس کو ایک گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں.
ایک گھنٹے کے بعد جب آپ ڈھکن اٹھائے گے تو اس ڈرنک کا رنگ بلکل تبدیل ہو چکا ہوگا
پانی گرم آگ کی طرح ہونے کی وجہ سے فوری طور پر اس نے اپنا اثر چھوڑنا شروع کر دی
اب اس ڈرنک کو آپ نے سٹور کر لینا ھے، اس کو پینے کا سب سے بہترین طریقہ رات کو کھانا
کھانے کے بعد اور جب آپ سونے کے لئے بستر پر جائیں گے تو آپ نے اسے نیم گرم کر کے چھان لینا ھے اور پی لینا ھے نیم گرم اتنا ھو کے آپ آسانی سے اسے پی لیں پھر آپ نے سو جانا ھے
دوستوں صرف دس دن آپ نے اسے بلاناغہ پینا ھے اور میں آپ کو گیرنٹی دیتا ھوں کے انشاءاللّه آپ کی رنگت اتنی گوری ہو جائے گی کہ لوگ آپ سے پوچھیں گے کے آپ کونسی کریم استعمال کر رھے ھو
یہ طریقہ سو فیصد آزمایا ھوا ھے اور میں خود بھی اسے استعمال کرتا ھوں
برائے مہربانی میری اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شئیر کریں، شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *