جانوررہتےکہاں ہیں؟

In عوام کی آواز
January 13, 2021

جانوررہتےکہاں ہیں؟
یہ بھی ایک اہم بات ہے۔اللہ تعالیٰ نےجانوروں کوکئی طرح کے گھردیےہیں۔ان کی بہت بڑی تعدادپانیوں میں رہتی ہےیعنی سمندروں ،دریاؤں ،جھیلوں میں رہنےوالےجانوروں کوآبی جانورکہاجاتاہے۔جوجانورخشکی پررہتےہیں انھیں
کہاجاتاہے۔مینڈک کاشماراُس گروپ میں ہوتاہےجوگروپ پانی اورخشکی دونوں طرح کےماحول میں زندہ Terrestrial
رہتاہے۔مینڈک جوکےپانی میں بچےدیتاہےاورجب یہ بچےبڑےہوتےہیں توخشکی اورپانی دونوں طرح کےماحول میں
استعمال ہوتاہے۔اس لیےمینڈک اپنی رہائش کےلحاظ سےamphiرہتےہیں۔اس کےلیےسائنسی زبان میں لفظ
کہلاتاہے۔اسی طرح جانوراپنی اپنی جگہوں پررہتاہے۔اب بات کریں اگربندرکی تووہ خشکی پررہنےوالا Amphibian
جانورہے۔یہ جانورجنگل میں درختوں پرہی اپناگھربناتاہے۔پھردرختوں کی شاخوں پرہی اُچھلتاکودتاہے۔درختوں کی شاخوں کہتےہیں۔Arborealپرہی لٹکتاہےاورکھیلتاہے۔اس کاشماررہائشی لحاظ سےجس گرُوپ میں کیاجاتاہےاُسے
پرندوں کےبارےمیں کون نہیں جانتایہ ہوامیں رہتےہیں۔نہیں اصل میں یہ ہوامیں رہتےنہیں ہیں بلکہ اپنےخوبصورت دوپروں کےساتھ جواللہ تعالیٰ نےان کوہوامیں اُڑنےکےلیےدیےہیں اُن کے ساتھ ہوامیں اُڑتےہیںاوررہتےیہ زمین پر ہی ہیں۔پرندےزیادہ تردرختوں پرگھونسلےبناتےہیں۔یہ گھونسلابنانےمیں قدرتی طورپرماہرہوتےہیں۔کبھی درختوں پر ماجودگھونسلےکودیکھیےاورسوچیےاللہ تعالیٰ نےپرندےکوکیاخوب مہارت عطاکی ہےکیاخوب ذہانت عطاکی ہےکیسی کمال کی مہارت ہےجس سےیہ ننھاساپرندہ ایک خوبصورت سا گھربناتاہے۔پھراُسی چھوٹےسےگھرمیں اپنےبچوں کوجنم دیتاہے۔
کیاآپ نےکبھی غورکیاہےکےایک جالایعنی ایک باریک جالاجسےمکڑی بناتی ہےوہ کتنی باریکی سے بنایاجاتاہےاس پرانسان کی عقل دنگ رہ جاتی ہے۔یہ سب قدرت کےکرشمےہیں۔زمین کازیادہ تر حصہ پانی میں گھراہواہےاس لیےجانداروں کی زیادہ تعدادپانی میں ہوتی ہے۔
اگرہم سمندرکےاندرنظردوڑائیں تواس کےاندربھی بہت سی عجیب و غریب کائنات بستی ہے۔سمندرکی اوپروالی سطح کےجانوراورہیں درمیانی سطح کےاورہیں اورنیچےوالی سطح کےجانوراور ہیں۔سب سےزیادہ توخورد بینی جانورہوتے ہیں جو ایک گلاس میں کڑوڑوں کی تعدادمیں آجائیں۔خشکی پربھی تتلیاں ،چیونٹیاں اورمچھرکافی تعدادمیں پائےجاتےہیں۔
پودوں نےچونکہ خوراک بناناہوتی ہےاس لیے جہاں پودےاوردرخت وغیرہ ہوں گےوہاں جانورخودباخودآجائیں گے۔یہ کھیت ،باغات اورجنگل کیاہیں۔یہ پودوں کےمختلف ماحول ہیں۔کھیت سےہی اناج تیارہوکرشہروں میں جاتاہے۔پھر اسے پیس کرآٹاہرگھرمیں پہنچایاجاتاہے۔جسےانسان اپنی خوراک کےطورپراستعمال کرتاہے۔سبزیاں ،پھل بھی کھیتوں میں ہی اُگائےجاتےہیں۔جنگلوں میں سےلکڑیوں کوکاٹ کرگھروں میں جلانےاورفرنیچرکےطورپراستعمال کیاجاتاہے۔پھراللہ کی عظیم قدرت پھول جواپنی پیاری خوشبوسےماحول کوخوش گواربناتےہیں۔ہرپھول دراصل ہمیں اللہ کاپیغام دیتاہے۔کہ انسان اللہ کاشکرگُزاربن کررہے۔اُس خالقِ کائنات کی نافرمانی نہ کرے۔