گھر میں میک اپ پرائمر بنانے کا طریقہ:۔

In خوبصورتی اور جلد
January 11, 2021

گھر میں میک اپ پرائمر بنانے کا طریقہ:۔

مواد:۔

ایک چاۓ کا چمچ کیولن مٹی پاؤڈر
ایک چاۓ کا چمچ ایراروٹ پاؤڈر
چار چمچے ایلوویرا جیل

تیاری کا طریقہ:.

سب سے پہلے، ایک پیالے میں ایک چاۓ کا چمچ سفید کیولن مٹی پاؤڈر، ایک چاۓ کا چمچ ایراروٹ پاؤڈر اور چار چمچے ایلوویرا جیل لیں۔ اب ان سب کو چمچے کی مدد سے اچھی طرح مکس کرلیں۔ اگر آپ کے چہرے پر دانے ہو جاتے ہیں تو، آپ اس مرکب میں ٹی ٹری آئل یا لونگ کا تیل کے دو قطرے شامل کرسکتی ہیں۔ اس کے بعد، آپ اس تیارشدہ پیسٹ کو ایئر ٹائٹ گلاس کنٹینر میں ڈالیں اور اسے فریج میں محفوظ کرلیں۔ جب بھی میک اپ کریں اس پرائمر کو استعمال کریں۔

/ Published posts: 17

AMI3572movies Instagram link . https://www.facebook.com/AMI-movies-105809938120128/ . https://www.youtube.com/channel/UCOPB2_iJaVjnHylNnkVCKKg