Home > Articles posted by muhammad sufian arif
FEATURE
on Jan 7, 2021

کامیاب تعلقات کا رازاعظم دنیا ہر کسی سی اپنی مرضی کے مطابق کام لینے کا صرف ایک ہی طریقہ ہے. آپ نے شاید ہی کبھی سوچا ہو…. واقعی صرف ایک ہی طریقہ ہے اور وہ یہ ہے کہ دوسرے شحص میں وہ کام کرنے کی خواہش پیدا کریں. جو آپ سی سے لینا چاہتے ہیں. […]

FEATURE
on Jan 6, 2021

لوگوں کو ہم خیال بنانے کے بارہ اصول پہلا اصول : آپ بحث و تکرار کرنے سے جیت نہیں سکتے. دوسرا اصول: دوسرے شخص کے نقطہ نظر کا اخترام کیجئے. کسی سے یہ نہ کہئے کہ وہ غلطی پر ہے. تیسرا اصول: آپ سے غلطی ہو جائے تو فیاضیانہ طور پر تسلیم کر لجیئے. چوتھا […]

FEATURE
on Jan 2, 2021

باپ کی بھول سنومیرے بچے! میں تمہیں اس وقت مخاطب ہوں جبکہ تم سو رہے ہو. تم نے اپنا ایک ننھا سا ہاتھ اپنے ایک رخسار کے نیچے رکھا ہوا ہے اور تمہارے گھو نگھریالے بال تمہاری نم آلود پیشانی پر پڑے ہیں.میرے پیارے بچے! یہ ہیں وہ باتیں جو میں سوچ رہا تھا. میں […]

FEATURE
on Jan 2, 2021

کوئی شخص حکم کا غلام بننا پسند نہیں کرتا حال ہی میں مجھے مس ایڈا ٹاربیل امریکہ کی مشہور سوانح نگار کے ساتھ ایک دعوت میں شرکت ہونے کا موقع ملا. جب میں نے انہیں یہ بتایا کہ میں یہ کتاب لکھ رہا ہوں تو ہماری گفتگو لوگوں سے میل جول کے ہمہ گیر موضوع […]

FEATURE
on Dec 31, 2020

ابتدا ہی سے پھولوں کو محبت کی زبان سمجھا گیا ہے. ان پر کچھ ایسا خرچ بھی نہیں آتا. اپنے موسم میں تو یہ بالکل ہی سستے مل جاتے ہیں اور اکثر ہر بازار کی نکڑ پر بکا کرتے ہیں.لیکن جب یہ دیکھا جائے کہ عام خاوند کے پھولوں کا کوئی گچھا گھر لے جاتے […]