بقراط کےحکیمانہ اقوال۔۔
( بقراط 460 قبل مسیح یونان کےشہرکوس میں پیداہوا۔بقراط کےوالدکانام رافیس تھابقراط کا استاداسقلینوس ثانی تھا۔بقراط نے علم حاصل کرنے میں16سال صرف کیے باقی عمرتحریرو تصنیف میں گزاری بقراط کاشماربھی یونان کے مشہورومعروف میں حکماء میں ہوتاہے۔طب کی باقاعدہ ترویح کا سہرابقراط کے سر ہے۔آج بھی ہزاروں سال گذرنے کے باوجود بقراط کانام بطور محاورہ … Read more