کوہ احد کا غار
غار احد (عربی: غار جبل احد) ایک قدرتی طور پر بنی ہوئی غار ہے جو احد پہاڑ کے پہلو میں مسجد نبوی کی طرف ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ احد میں زخمی ہونے کے بعد پناہ لی تھی۔ آپ کو وہاں طلحہ رضی اللہ عنہ کی پشت پر لے جایا گیا۔
غار کے قریب
غار کے اندر کا منظر
حوالہ جات: ویکیپیڈیا