تلوارچل گئی جنرل باجوہ کادبنگ فیصلہ غدارجرنیلوں کو نشان عبرت بنایا جائے گا۔۔۔۔

In اسلام, تاریخ
January 30, 2021

دوستوں آپ نےاکثرسناہوگاکہ سیاستدان کہتے ہیں کہ افواج پاکستان ایک دوسرے کو بچاتی ہےانکی کرپشن باہرنہیں آتی اوراحتساب
صرف سیاستدانوں کاہوتاہےافواج پاکستان کا احتساب نہیں ہوتا۔پاکستان کےدونوں بڑےوزیراعظم عمران خان اورآرمی چیف جنرل
باجوہ نے فیصلہ کیاہواہےکہ کسی غداراروکرپٹ کو معافی نہیں ملےگی چاہےکوئی سیاستدان ہےیاپھرکوئی جرنیل ہو احتساب سے
اب کوئی نہیں بچ سکےگا۔اس وقت ہماری سول قیادت اور ملٹری قیادت ایک پیج پرہےاوردونوں کاموڈغداروں کے خلاف سخت
کاروائی کرنے کا ہے۔ آنےوالےدنوں میں بڑےبڑےجرنیل قانون کی گرفت میں آئیں گے۔

آئی۔ایس۔آئی کےسابق سربراہ جنرل اسددرانی نےانڈین خوفیہ ایجنسی کےسربراہ کےساتھ مل کرایک کتاب لکھی اوراس کتاب میں
بہت قابل اعتراض موادتھاجب کتاب سامنےآئی توانھوں نےکتاب کی رونمائی کےلیےباہرجاناچاہاتوانکوبروقت افواج پاکستان کی طرف
سےروک لیاگیااورانکانام ای۔سی۔ایل۔میں ڈال دیاگیا۔اب سابق جنرل دورانی نےہائی کورٹ میں ای۔سی۔ایل۔سےنام نکلونےکےلیےاپیل دائر
کی ہے۔دوستوں اس میں دلچسپ بات یہ ہےکہ اس اپیل کےخلاف جواب داخل کرواناوزرات داخلہ کاکام تھاکیوں کہ وزارت داخلہ کے
کہنےپرہی نام ای۔سی۔ایل۔ میں ڈالاجاتاہےلیکن اسکےخلاف جواب آرمی چیف کےحکم پروزارت دفاع نے جمع کروایاہے۔اس جواب
میں عدالت کوبتایاگیاہےکہ سابق جنرل اسددرانی کےانیڈین خوفیہ ایجنسی را کےساتھ رابطےمیں تھے اسکےتمام شواہدمجودہیں۔جواب میں مزید
کہاگیاہےکہ اگرانکانام ای۔سی۔ایل سےنکالاگیااور یہ باہرچلےگئےتویہ پاکستان کی سلامتی کےلیےخطرہ بن سکتےہیں۔ جنرل اسددورانی
پاکستان کےخلاف سرگرمیوں میں ملوث پائےگئےہیں۔ آئی۔ایس۔ائی۔نےسابق جنرل اسددورانی کےخلاف مکمل شواہداکٹھےکرکےہائی
کورٹ میں جواب جمع کروایاہے دوستوں پاک آرمی کی طرف سے بہت سخت جواب جمع کروایاگیاہےاس جواب کے بعد جنرل اسددورانی
کابچناناممکن نظرآرہاہے۔

اس کیس میں افواج پاکستان سابق فوجی جرنیل کے ساتھ جوکرنےجارہی ہے اسکےبعد کوئی بھی یہ نیہں کہہ سکےگا کہ افواج پاکستان
کےجرنیلوں کا احتساب نہیں ہوتا۔یہ کیس افواج پاکستان کی تاریخ کامثالی کیس بننےجارہا ہے۔( شکریہ)