نہار منہ بھیگے بادام کھانے کے 9 حیرت انگیز فوائد۔
بادام غذائیات سے بھرپور ہوتے ہیں جو شاید ہی کسی اور چیز میں موجود ہوں۔ 28g باداموں سے اپکو بےشمار غذایت مل جاتی ہے۔ جو کہ اپکے ان تمام مسائل کا حل ہے۔
دماغی کمزوری۔
نہار منہ بادام کھانے سے اپکا دماغ طاقتور ہوتا ہے۔ دماغ کا حافظہ مضبوط ہوتا ہے۔ اگر اپ چاہتے ہیں کہ آپ کا دماغ کمپوٹر جیسا ہو جائے تو بادام سے بہتر کوئی شے نہیں۔
سستی کا علاج
اگر آپ صبح اٹھ کر سستی محسوس کرتے ہیں تو یے اس بات کی علامت ہے کہ اپکا دماغ کمزوری کا شکار ہے اور دماغ کی مضبوطی کے لیے بادام سے اچھی شے کوئی نہیں۔اگر آپ نہار منہ بادام کھانا شروع کردیں تو آپ دس دن کے دوران سستی میں کمی محسوس کرینگے۔
دل کے دورے کا حل
نہار منہ بادام کھانے سے اپکا دل مضبوط ہوتا ہے اور دل کی کمزوری دور ہوتی ہے۔ بادام اپکی دل کی گھبراہٹ کو بھی ختم کرتا ہے۔ بادام میں موجود روغنیات آپ کے دل کی حفاظت کرتے ہیں اور آپکی شریانوں کو بندھ نہیں ہونے دیتے۔ بادام میں موجود پروٹین اپکے دل کو مضبوط کرتے ہیں۔ اس لیے اگر آپ چاہتے ہیں اپکو دل کا دورا نہ آئے تو آپ روزانہ نہار منہ 10 بادام کھانا اپنی عادت بنا لیں۔
دانتوں اور ہڈیوں کی مضبوطی کا ذریعۂ۔
کسرت سے نہار منہ بادام کھانے والوں میں دکھا گیا ہے کہ بڑھاپے میں نہ تو انکے دانت ٹوٹتے ہیں اور نہ ہی انکو ہڈیوں کہ مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس میں فاسفورس ہوتا ہے جس کی وجہ سے اس میں موجود تمام معدنیات اپکے جسم کو اثر کرتے ہیں۔
میدے کا مضبوط ہونا۔
روز صبح نہار منہ بادام کھانے سے اپکا میدا مضبوط ہوتا ہے۔ بادام اپکے میدے کے لیے بہت مفید ہے۔ باداموں میں موجود روغنیات اپکے میدے کو صاف رکھتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس میں موجود معدنیات اپکا ہاضمہ مضبوط کرتے ہیں۔
قبض سے نجات۔
وہ لوگ جو قبض کا شکار رہتے ہیں وہ اگر روز صبح نہار منہ بادام کھائیں تو بدم میں موجود روغنیات اپکے میدے کی خشکی کو بھی ختم کرتے ہیں۔ اگر اپکا میدا طاقتور ہوگا تو آپ کا قبض کا مسلہ بھی دور ہو جائےگا۔
جلد
اگر میں جلد کی بات کروں تو نہار منہ بادام کھانے سے اچھا اور کچھ نہیں۔ باداموں میں وٹامن ای ہوتا ہے جو کہ آپکی جلد کو جاندار بناتا ہے۔اگر اپکی جلد خشک ہے تو بادام کھانے سے اپکی جلد تروتاذہ رہے گی۔ وٹامن ای اپکی جلد کے لیے دوسری زندگی ہے۔ اگر وٹامن ای اپکی جلد میں وافر مقدار میں موجود ہے تو سمجھیں اپکی جلد کبھی خراب نہی ہوگی۔ بادام میں ایسے معدنیات موجود ہیں جو آپکی جلد کو جلدی خراب نہیں ہونے دیتے اور سورج کی گرم شواون سے بھی اپکو محفوظ رکھتے ہیں۔
بالوں کے لیے بہت مفید۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ اپکے بال گھنے رہیں تو آج سے ہی 10بادام بھگو کر رکھ دیں اور روز کسرت سے کھائیں۔ بادام اپکے بالوں سے خشکی کو بھی ختم کرتا ہی اور صرف اتنا ہی نہی اپکے بالوں کو لمبا گھنا اور مضبوط بھی بناتا ہے۔ اس مین موجود وٹامن ای ان سب مسلوں کا حل ہے۔
موٹاپا۔
موٹاپا ایک ایسی بیماری ہی جو بنا کسرت کی ختم نہی ہوتی لیکن اگر آپ روز صبح کسرت سے 10 بادام کھائیں گے تو عمر بھر موٹاپے کا شکار ہونے سے بچے رہیگے۔
تو کیا سوچ رہےہیں؟ آج ہی 10 بادام بھگو کر رکھ دیں۔
میں امید کرتی ہوں کہ میری اس تحریر سے اپکو بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہوگا۔
شکریہ۔