املی کا بیج اور پیاز متاثرہ جگہ پر لگا ئیں اور زہر سے نجات پائیں ؛سانپ یا بچھو کاٹ لے تو اس کے زہر کو فورا ختم کرنے کے لیے متاثرہ جگہ پر سفید پیاز کے دو ٹکڑے کر کے متاثرہ جگہ پرباری باری لگائیں فورا زہر چوس لے گا پھر اس ٹکرے کو کچی زمین میں دفن کر دیں اسی طرح اگر بچھو یا سانپ کاٹ لے تو کاٹنے والی جگہ پر املی کا بیج لیں اس بیج کو رگڑ کر متاثرہ حصے پر لگالیںمتاثرہ جگہ کو بلیڈ سے تھوڑا چیرہ دے دیںبیج ایسے چمٹے گا جیسے مقناطیس لوہے کو چمٹتا ہے.
اپ حیران ہوں گے کہ معمولی شے میں قدرت نے کیسا راز پہناں رکھ دیا ہے. اگر سخت زہریلا سانپ کٹے تو اٹھ نو بیج ڈنک شدہ پر لگا دیں جب بیج زہر سے بھر جائے گا خود ہی گر جائے گا پھر نیا بیج لگا دیں اور حقہ کی ٹوپی کے اندر والی کالی مٹی لے کر ایک تولہ گرم پانی سے کھائیں قے ہوگی زہر دور ہوگا