Skip to content

یہ ایک آسان عمل کر کے اپنے اللّٰہ کو راضی کر لو

السلام علیکم!

ایک آسان عمل ہے جس کو کرنے سے آپ اللّٰہ پاک کو راضی کر سکتے ہیں اور دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔

صحیح الجامع کی روایت ہے:
حدیث نمبر 3506

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے اللّٰہ کو راضی کرنا ہے وہ اپنے باپ کو راضی کر لے۔ جس نے اللّٰہ کو ناراض کرنا ہے وہ اپنے باپ کو ناراض کر لے۔

اور دوسری روایت کے الفاظ ہیں
والدین کی رضامندی میں اللّٰہ کی رضا ہے۔

بہت آسان عمل ہے اگر آپ کامیابی چاہتے ہیں تو اپنے ماں باپ کو راضی کیجئے، ان کی خدمت کیجئے، ان کا سہارا بنئے اور خوب دعائیں لیجئے تاکہ آپ دنیا و آخرت میں سرخرو ہو سکیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *