Skip to content

زعفرانی کوفتے۔۔۔

زعفرانی کوفتے
اجزا ۔
قیمہ 1/2کلو
پیاز 4اعداد
لہسن ادرک ایک کھانے کا چمچ ۔
گرم مصالحہ سوا چا ے کا چمچ۔
بونے ہوئے چنے 3 چا ے کے چمچ ۔
خشخاس 2 چا ے کے چمچ ۔
دہی آدھا کپ ۔
تر کیب۔
کوفتوں کے لیے آدھے قیمے کو ک ایک کپ پانی میں ابال لیں۔
جب پانی خشک ہو جائے نکال لیں۔
اب کچا قیمہ۔ابلا قیمہ۔پیار۔گرم مصالحہ۔بھنے ہوئے چنے۔خشخاس۔نمک۔اور کسی ہوئی لال مرچ ڈال کر کسی چوپر میں پیس لیں۔
اب اس کے بالز بنا کر تیل میں شیلو فرائی کریں۔
گریوی کے لیے دو پیاز کو ایل میں فرائی کرکے پیس لیں۔
اب ا سے ادرک لہسن دهنیا زیرا
نمک مرچ
گرم مصالحہ دہی
اور ایک کپ پانی ڈال کر پکائیں۔
جب مصالحہ تیل چھوڑنے لگے تو اس میں کوفتے ڈال کر دم پر رکھیں۔
آخر میں گرم مصالحہ کیڑا اور زعفران کے ساتھ سرو کریں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *