انسان کی بہترین کارکردگی اس کی صحت پر مبنی ہے انسان کی ذہنی صحت اس کی سوچ بوج اور ردعمل ظاہر کرنے کی صلاحیت کو کمزور کرتی ہے۔ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے کونسا نسخہ بتایا ہے کہ جس سے انسان کا قوت یاداشت تیز ہو سکے اور سائنس وٹیکنالوجی کے ماہرین اس بارے میں کیا کہتے ہیں جس کی وجہ سے انسان بڑھاپے میں جاکر اس کی یاداشت کمزور ہو جاتی ہے یہ سب آپ کو اس تحریر میں مل جائے گا ۔
حضرت علی رضی اللہ کے بارے میں یہ مشہور ہے کہ وہ مسجد کے ممبر پر بیٹھ کر کہتے تھے کہ کوئی ہے سوال کرنے والا بہت سے لوگ آپ کے پاس سوالات لے کر آتے تھے حضرت علی رضی اللہ ان کو تمام سوالوں کا جواب دیتے تھے کہا جاتا ہے کہ کوئی ایسا بندہ نہیں تھا جو حضرت علی رض اللہ کی بارگاہ سے خالی ہاتھ واپس لوٹتا ۔ حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فر مایا کہ اگر میں علم کا شہر ہوں تو علی رضی اللہ تعالی عنہ اس شہر کا دروازہ ہے ۔ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ مسجد میں تشریف فرما تھے ایک شخص آیا اور ارض کیا کہ یا امیرالمومنین کہ میں اکثر باتوں کو بھول جاتا ہوں میرا دماغ تیزگام نہیں ہے یہاں تک کہ قرآن پاک یاد کرنا مشکل ہے کوئی ایسا عمل یا دعا بتائیں جس سے میرا قوت حافظ تیز ہو جائے اس آدمی کا یہ سوال سن کر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا اے صاحب یاد رکھنا آپ جو بھی کھانا کھانے لگےتو ایک مرتبہ یا علیم اور ایک مرتبہ یا اللہ کا ورد کریں ۔ اس بعد دم کریں اور اس کے بعد کھاؤ اللہ کے کرم سے یہ مسئلہ ختم ہو جائے گا اور فجر کی نماز کے بعد آسمان کی طرف نظر اٹھا کر دیکھنااور یا علیم اور یا اللہ کا ورد کر کے دعا کرو انشاء اللہ تم باتوں کو نہیں بھولا کرو گے۔
دوستو صحت کے حوالے سے یاداشت کی کمزوری میں اردگرد کے ماحول بھی ایک اہم کردار ادا کرتا ہے یہ مسائل عمر کے کسی بھی حصے میں ہو سکتے ہیں عام طور پر یہ علامات تیس سال کے بعد ظاہر ہوتے ہیں خوراک اور عادات میں تبدیلی کرکے اس بیماری کا علاج ممکن ہے کہ قوت یاداشت کمزور ہونے میں سے ایک بنیادی وجہ کوئی بڑا حادثہ یا موروثی طور پر واقع ہونے والی ذہنی کمزوری بھی ہے ۔
ماہرین کے نزدیک نوجوان کے مثبت اور منفی انداز اور زیادہ سونا اور دیر تک جاگنا اوزیادہ مباشرت ، مٹھی اور چکنائی اور بےکار غذاؤں کا استعمال بڑھاپے میں قوت یاداشت کے کمزوری کا سبب بنتی بےخوابی اور سر میں درد ہونا سارا دن جسم بوجھل رہنا، سوتے ٹائم میں سانس پھول جانا اور خراٹے لینا قوت یاداشت کی کمزوری ہے اور وجوھات بھی ہو سکتی ہیں۔ مستقل ا مایوسی افسردگی تنہائی اورذہنی تناؤ کا شکار افراد کی قوت یاداشت جلد ہی کم ہوتے ہیں ۔ بلڈ پریشر ہائی رہنے سے بھی اور سر پر گہری چوٹ لگ جانے سے بھی قوت یاداشت کمزور ہوتے ہیں ۔ خون میں گلوکوز کی مقدار کم ہونے کی وجہ سے بھی قوت یاداشت متاثر ہوتے ہیں ۔
تو یہاں پر آپ کو یہ بتاتے ہیں کہ کیا احتیاط کرنی چاہیے اور اس کا علاج کس طرح سے ممکن ہےجن لوگوں کا دماغ اور اعصاب کمزوری ہوتے ہیں انہیں نہار منہ کچھ دیر سیب چبا کر کھانا چاہیے سر پر گرم گھی کی مالش کرنا چاہے ۔ گلاب کا قلند بھی کھانے میں استعمال کرنا چاہے ۔ جس طرح انسان کی جسم کے لیے ورزش کی ضرورت پڑتی ہے اسی طرح دماغ کو چاک و چوبند رکھنے کے لیے بھی ورزش کی ضرورت ہے جسمانی ورزش بھی دماغ کو بہت زیادہ تقویت دیتی ہے ۔