Skip to content

یوٹیوب کی دھماکے دار اپڈیٹ آگئی

یوٹیوب کی دھماکے دار اپڈیٹ آگئی

اسلام علیکم دوستوں..
یوٹیوب کی نئی پالیسی کی طرف سے 3 بڑی ہی کمال کی حیرت انگیز اپڈیٹ آگئی ھیں جن کے بارے میں آپ لوگوں کے لئے جاننا ضروری ھیں اور میں اسی لئے آپ کے ساتھ یہ نئی اپڈیٹ پولیسی شئیر کرنا چاہتا ھوں

دوستوں.. نئی اپڈیٹ پالیسی کچھ یوں ھیں
یوٹیوب (کمینٹ) سے متعلق
یوٹیوب (ہیشٹیگ) سے متعلق
اور یوٹیوب (وارننگ) سے متعلق

پہلے عام طور پر ہوتا یہ تھا کہ یوٹیوبرز اپنی اپلوڈ ویڈیوز کے ڈسکرپشن میں
مختلف ایپلیکیشن
مختلف ویب سائٹس
اور مختلف ایکسٹینشن یا سافٹ ویئر یا گیمز کے لنک فراہم کرتے تھے،
اور یوٹیوب صارفین ڈسکرپشن لنک پر کلک کرتے تو ان کے موبائل کے اندر مختلف قسم کی ایپلیکیشن انسٹال ہو جاتی یا کوئی وائرس ایپلیکیشن موبائل یا کمپیوٹر میں انسٹال ہو جاتا تھا جس سے صارفین کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا تھا.
اس معاملے کو یوٹیوب نے مدنظر رکھتے ہوئے اب یہ کام کیا ھے کہ اب کوئی یوٹیوبر اپلوڈ کردہ ویڈیوز کے ڈسکرپشن یا کمنٹ سیکشن کے دیئے ہوئے لنک پر صارفین کلک کریں گے تو ان کے سامنے یوٹیوب کی طرف سے ایک وارننگ (پوپپ) پیج کھل جائے گا اور لنک کلک کرنے والے سے پوچھا جائے گا کہ
(کیا آپ اس لنک پر منتقل ہونا چاہتے ھیں)
اگر صارف کی رضامندی ہوگی تو وہ اس لنک پر منتقل ہو سکتا ھے
اور اب اسی طرح آپ سے یہ لازم پوچھا جائے گا کہ آپ اس لنک کی طرف منتقل ہونا چاہتے ھیں یا نہیں
اور یہ اپڈیٹ ابھی صرف (ائی ایس) کے لئے ھے اور اس اپڈیٹ کو ابھی (اینڈرائڈ) موبائل پر لانے کے لیے کام هو رہا ھے
اور جلد ہی آپ کو یہ اپڈیٹ دیکھنے کو ملے گی جو کہ کافی زیادہ قابل استعمال ھے..

اب جو دوسرے نمبر پر اپڈیٹ (ہیشٹیگ) سے متعلق..
جیسا کہ اکثر یوٹیوبرز اپلوڈ کردہ ویڈیوز پر (ہیشٹیک) استعمال کرتے ھیں،،
یوٹیوب کی طرف سے جاری کردہ نئی اپڈیٹ پالیسی میں یہ بھی بتایا گیا ھے کہ اب آپ کسی بھی قسم کے ہیشٹیگ پر کلک کرے گے تو آپ کے سامنے 100 قسم کے سرج رزلٹ کھل جائیں گے
اور آپ کے سامنے ایک لینڈنگ پیج بنا دیا جائے گا جس پر آپ لینڈ کر کے اوپر سے نیچے تک ان تمام ویڈیوز کو دیکھ سکیں گے جو اس ہیشٹیگ سے منسلک ہونگی اور اس سے آپ کی ویڈیوز پر آنے والی ٹریفک میں بھی اضافہ ھوگا اسی لئے آپ اپنی ویڈیوز پر ہیشٹیک کا استعمال لازمی کریں..

اس کے بعد تیسرے نمبر پر جو اپڈیٹ ھے وہ ھے (پرمیشن) اجازت سے متعلق،
جیسا کہ آپ کو پتہ ھے کہ اگر آپ کسی دوسرے کو اپنے چنیل میں شامل کرتے ہوئے اس کو اپنے چینل کا (موڈیٹر ایڈمن ویڈیو ایڈیٹر) بناتے ہو اور چینل کی تمام کنٹرول پرمیشن اس کے حوالے کرتے هو،
یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ پہلے اس پرمیشن کی کوئی حد نہیں تھی
لیکن اب اس کی بھی (لمیٹ)حد کر دی گئی ھے، مطلب کہ آپ کسی کو اپنے چینل کا ایڈمن بنانا چاہتے ہو یا مینیجر بنانا چاہتے ہو تو آپ اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی انتخاب کر سکتے ہو کے آپ کا ایڈمن آپ کے چینل کی کس آپشن کو استعمال کر سکے گا یا نہیں،
مطلب کہ،، اب ایسا نہیں ہوگا کہ آپ کا چینل سنبھالنے والا ایڈمین آپ کے چینل کے ساتھ اپنی مرضی سے کچھ بھی کرے یا آپ کا چینل چوری کرکے ہی لے جائے
اس کے علاوہ نئی اپڈیٹ میں یہ بھی آپشن دیکھنے کو ملیں گی کہ چینل کے ایڈمن ہونے کے باوجود
(مونیٹائزیشن) چینل کا تمام کنٹرول آپ کے انڈر میں ھوگا
اور یہ سب ضروری سیٹنگز آپ اپنی مرضی کے مطابق شامل کر سکیں گے اور ان سب نجی سیٹنگ کے ذریعے آپ اسے مینیجر ایڈیٹر یا ایڈمن بنا سکتے ہیں
اور اس سے آپ کا چینل پہلے سے زیادہ محفوظ ہوگا اور ہیک ہونے کے امکانات بھی نہیں ہونگے..
دوستوں یہ تین اپڈیٹ تھی یوٹیوب کی طرف سے
اب مجھے اجازت دیجئے
اللّه حافظ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *