تنہائی کیا ہے کیا انسان صرف اس وقت تنہا محسوس کرتا ہے جب وہ اپنے آس پاس کوئی دوسرا جاندار وجود نہیں پاتا ??لفظ تنہائی کو سنتے ہی سنتے ہی جو تصور ذہن میں آتا ہے وہ یہی ہوتا ہے کہ ہر وہ لمحہ جب انسان اپنے آس پاس کسی جااندار وجود کو نہ پائے لیکن میرے خیال سے تنہائی کا تصور اس سے تهوڑا الگ ہے صرف ہر وہ لمحہ جپ آس پاس کوئی جاندار وجود موجود نہ ہو صرف یہی تنہسئی نہیں بلکہ کبهی کبهی آس پاس ہجوم اور لوگوں کی بهیڑ ہونے کے باوجود بهی سنسان خود کو تنہا محسوس کرتا ہے جب آپ کے پاس ہونے کے باوجود بهی کوئی آپ کی پکار کو نہ سنے جب آپ کی اپنی ہی پکار پلٹ کر خود آپ کو ہی سنائی دے اور آپ خود ہی خود کو سنبهالنے کا مشورہ دیں اور آپ چا ہے چیخیں خود کے موجود ہونے کا احساس دلاتے رہیں مگر کوئی آپ کی طرف دهیان نہ دے ایسے وقت میں اپنو کے پاس ہونے کے باوجود آپ خود کو تنہا محوس کرتے ہیں محوس کرتے ہیں کہ شاید کوئی موجود ہی نہیں میں بلکل تنہا ہوں ہاں کچه ایسی بهی ہوتی ہے تنہائ بہت سے لوگوں کےپاسمود ہونے کے باوجود بهی تنہائی
Thursday 7th November 2024 10:47 am