نظر کی کمزوری کی وجوہات اور علاج
آنکھیں اللہ تعالی کی بہترین نعمت اور آپ کی صحت کا ایک اہم حصہ ہیں ۔لیکن کچھ آنکھوں کی بیماریوں کی وجہ سے آپ کی بینائی کم ہو جاتی ہے۔جتنے جلدی ممکن ہو۔ ان بیماریوں کا علاج کروانا بہت ضروری ہے ۔آنکھوں کی بیماریاں یا مثلاً نظر کمزور ہونا ۔ نظر میں دھندلا پن ۔ تھکاوٹ ۔ آنکھوں کا کینسر ۔ کالا موتیا ۔ سفید موتیا ۔ آنکھوں میں درد ہو جانا ۔ آنکھوں کا سرخ ہو جانا ۔ خارش آنکھوں سے پانی بہنا شامل ہیں ۔
بچوں کی نظر کمزور ہونے کی وجوہات۔
آج کل بچے موبائل اور کمپیوٹر کا زیادہ استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے بہت جلدی نظر کمزور ہوجاتی ہے۔والدین اس وجہ سے بہت پریشان ہوتے ہیں۔پیدائشی نظر کمزور ہونا۔ بچپن میں کسی چوٹ کی لگنے کی وجہ سے نظر کمزور ہو جانا شامل ہیں۔
نظر کی کمزوری کا علاج۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایسی کون سی غذا کھائی جائے جس سے نظر کمزور نہ ہو ۔اور اگر نظر کمزور ہو چکی ہے تو اس کو بہتر کیسے کیا جائے؟ایسے بہت سے وٹامنز اور سبزیاں ہیں۔وٹامن اے ، سی، ای ، زنک اور اومیگا 3 جو آنکھوں کے لئے بہت ضروری ہے۔اگر ان کا صحیح استعمال کیا جائے تو آنکھیں طویل عرصے تک بہتر رہتی ہیں ۔
نمبر1. وٹامن اے یہ گاجر میں پایا جاتا ہے۔یہ آنکھوں کے لئے بہت فائدہ مند ہے اس کے مسلسل استعمال سے نظر کی کمزوری ختم ہوجاتی ہے۔ہم گاجر کچی بھی کھا سکتے ہیں اور اس کا رس پی سکتے ہیں۔
نمبر2۔ وٹامن سی ہماری صحت کے لئے بے حد ضروری ہے ہے وٹامن سی ٹماٹر۔ سنگترے ،اسٹرابیری ، لیمن اور کیوی ???? میں پایا جاتا ہے۔یہ ہماری آنکھوں کو موتیا کی بیماری سے بچاتا ہے یہ ہماری آنکھوں کے لئے بہت ضروری ہے۔
نمبر3۔ وٹامن ای ایک بہترین اینٹی آکسیڈینٹ ہے ۔یہ خشک میوے اور مچھلی میں پایا جاتا ہے بادام ، مونگ پھلی۔خشک خوبانی ، سورج مکھی کے بیج میں پایا جاتا ہے۔یہ ہماری آنکھوں کو مضبوط بناتا ہے۔۔گاجر پالک اور مچھلی کا زیادہ استعمال کریں ۔
گھریلو علاج۔
بادام ???? گرام ۔سونف ???? گرام، سفید مرچ 25گرام اور مصری 50 گرام پیس لیں اور سفوف بنا لیں اس کو رات گرم دودھ کے ساتھ ایک چمچ استعمال کریں۔ اسے کھانے بعد پانی نہیں پینا ۔ کچھ عرصے تک ریگولر استعمال کریں۔کی کمزوری ختم ہو جائے گی۔مچھلی کا تیل ایک چمچ روزانہ استعمال کریں اگر کیپسول مل جائیں تو ایک کیپسول روزانہ دودھ کے ساتھ لیں۔