سبز چائے کی افادیت

In عوام کی آواز
January 11, 2021

گرین ٹی استعمال کرنے سے آپکے جسم کی توانائی کی سطح میں اضافہ ہوتا ہے۔ آپ کا جسم کو چست رہتا ہے۔ اسکے استعمال سے اپکے جسم کو مسلسل طاقت ملتی ہے۔ کیونکہ گرین ٹی کے ایک گلاس میں 35mg سے لے کر 45mg تک caffeine موجود ہوتا
ہے۔ جس کی وجہ سے اپکا جسم زیادہ طاقت پیدا کرتا ہے۔ اور آپ ایک لمبے عرصے تک یے طاقت محسوس کرتے ہیں۔

2۔ منہ کی بدبو کا خاتم۔

گرین ٹی آپ کے منہ سے انے ولی ناگور بدبو کو بھی ختم کرتی ہے۔ اور دانتوں کو پیلا
پن ہونے سے بھی بچاتی ہے۔ کیونکہ گرین ٹی کے استعمال سے آپکے منہ میں جراثیم کو بننے نہیں دیتا جو کہ منہ کی بدبو اور دانتوں کو پیلا کرتا ہے۔

3۔ بیماریوں سے نجات۔

گرین ٹی میں صحت مند مرکبات موجود ہوتے ہیں۔ اصل میں یہ طاقتور اینٹی آکسیڈینٹ ہوتے ہیں۔ جو کہ آپ کے جسم کو free radi سے پہنچنے ولے نقصان سے بچاتے ہیں جیسا کہ کینسر، ایجنگ، اور دل کی بیماری کی وجہ بنتے ہیں۔ ایک جدید تحقیق سے یہ بات واضح ہوئی ہے کہ جو لوگ گرین ٹی کا استعمال کرتے ہیں ان مین کینسر اور دل کی بیماری کی شراع بہت کم ہوتی ہے ان لوگوں کی نسبت جو گرین ٹی کا استعمال نہیں کرتے۔

4۔ وزن میں کمی۔

گرین ٹی کا استعمال آپ کا وزن کم کرنے میں بھی مدد کرتا ہے۔ اس کے استعمال سے اپکا metabolism rate بڑھتا ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کا جسم تیزی سے چربی
بھی ختم کرتا ہے ۔

5۔ بیڈ کولیسٹرل میں کمی۔

گرین ٹی کے استعمال سے آپ کے جسم میں کولیسٹرول کے لیول میں بھی کمی آتی ہے۔ جدید تحقیق سے یہ بات واضح ہوئی ہے کہ گرین ٹی کے استعمال سے آپ کے جسم میں بیڈ کولیسٹرول میں کمی آتی ہے اور گود کولیسٹرول کے لیول میں اضافہ ہوتا ہے۔ گرین ٹی کے استعمال سے آپکی خون کی نالیاں بھی بندھ ہونے سے بچی رہتی ہیں۔

6۔ زندگی دراز ہوتی ہے۔

گرین ٹی استعمال کرنے سے آپکی زندگی لمبی ہوتی ہے۔ جی ہاں جدید تحقیق سے یہ بات واضح ہوئی ہے کہ جو لوگ روزانہ گرین ٹی پتے ہیں وہ دوسروں سے نہ صرف صحت مند رہتے ہیں بلکہ ان کی زندگی بھی دوسروں سے زیادہ حوتی ہی۔ اسکی دو وجوہات ہیں۔
• اس میں antiaging property ہوتی ہیں۔
• آپ کو جان لیوا بیماریوں سے دور رکھتی ہیں۔

7۔ دماغی صلاحیت میں اضافہ۔

گرین ٹی کا روزانہ استعمال سے آپ کے دماغ کی سلاہیت کو بڑھاتی ہے۔ جدید تحقیق سے یہ بات واضح ہوئی ہے کہ جو لوگ گرین ٹی کا استعمال کرتے ہیں وہ لوگ دوسروں کی نسبت دماغی کم بہتر طور پر سرانجام دے سکتے ہیں۔ گرین ٹی میں caffeine موجود ہونے کی وجہ سے یہ آپ کے دماغ کو چوکس I رکھتی ہے اور بہتر طور پر کام کرنے میں بھی مدد کرتی ہے۔ اس سے آپ کی یادداشت میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔

/ Published posts: 34

I am a writer and I want to write an article for you