Skip to content

کیا انڈے صحت کے لیے اچھے ہیں

انڈے صحت کے لیے اہم ہیں کیونکہ ان میں پروٹین آئرن اور وٹامن اور دیگر غذائیت پائی جاتی ہے انڈے کا شمار صحت مند متوازن غذا میں پایا جاتا ہے

انڈے کے فوائد: یہ دل کے امراض سے بچنے میں مدد دیتا ہے اور کولیسٹرول کے مسائل کو دور کرتا ہے اس بات کا خیال بھی رکھنا ضروری ہے کہ روز ہم کتنے انڈے کھا رہے ہیں

ایک انڈے میں تقریبا 200 ملی گرام کولیسٹرول ہوتا ہے اس لیے ہائی کولیسٹرول مریضوں کو انڈا خیال سے کھانا چائیے ایک انڈا کھانے سے انسان ہر طرح کے دل کے امراض سے بچا رہتا ہے

کولیسٹرول کو لیول میں رکھنے کے لیے انڈے کا استعمال فائدہ مند ثابت ہوتا ہے کیونکہ اس میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈزٹرائی گلائیسرائیڈز کی سطح میں کمی لانے میں مدد گار ثابت ہوتا

ہےجس سے قلب سے جڑے امراض کا خطرہ کم ہوتا ہے جن کا کولیسٹرول لیول ٹھیک ہے ان کو روز ایک انڈہ کھانا چائیے ذیادہ انڈے کھانے والے لوگوں کو چائیے کہ وہ ذردی کو نکال کر انڈہ

انڈہ کھائیں کیونکہ ذردی میں ذیادہ کیلوریز ہوتی ہیں ذیادہ کارآمد طریقہ انڈے کھانے کا یہ ہے کہ انڈے ابال کر کھاے جائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *